فی تولہ سونا ہزاروں روپے سستا ہوگیا June 10, 2025 فی تولہ سونے کی قیمت 6100 روپے کم ہوکر 3 لاکھ 52 ہزار 300 روپے ہو گئی۔
سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ June 5, 2025 ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 4ہزار 300روپے کا اضافہ، 3لاکھ 58ہزار 400روپے کا ہو گیا۔
سونے کی فی تولہ قیمت میں دوسرے روز بھی اضافہ June 3, 2025 ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 3 لاکھ 54 ہزار 100 روپے ہو گئی۔
سونے کی فی تولہ قیمت میں 3 ہزار 600 روپے کمی May 27, 2025 10 گرام سونے کا بھاؤ 3 ہزار 86 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 98 ہزار 268 روپے ہو گیا۔
سونے کی فی تولہ قیمت میں 6 ہزار 600 روپے کا اضافہ May 21, 2025 ملک میں فی تولہ سونے کا ریٹ 3 لاکھ 49 ہزار 400 روپے ہو گیا۔
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ May 19, 2025 فی تولہ قیمت 4000 روپے اضافے کے بعد 3 لاکھ 42 ہزار 500 روپے ہوگئی۔
سونا فی تولہ 900 روپے مہنگا ہو گیا May 16, 2025 سونے کی فی تولہ قیمت 900 روپےاضافے کے بعد 3 لاکھ 36 ہزار 100 روپے ہو گئی۔
اسٹیٹ بینک سے منسوب کرنسی نوٹوں کے خبر میں صداقت نہیں، ترجمان May 16, 2025 ترجمان اسٹیٹ بینک نور احمد نے سوشل میڈیا پر گردش ہونے والی خبروں کو مسترد کردیا۔
فی تولہ سونے کی قیمت میں مزید 6700 روپے کی کمی May 15, 2025 فی تولہ سونا 3 لاکھ 35 ہزار 200 روپے کا ہوگیا، صرافہ مارکیٹ
آج فی تولہ سونا 2300 روپے سستا ہوگیا May 14, 2025 فی تولہ سونا 2 ہزار 300 روپے کمی کے بعد 3 لاکھ 41 ہزار 900 روپے کا ہوگیا۔