موڈیز نے 5 بڑے بینکوں کی مقامی کرنسی میں کھاتوں کی ریٹنگ کو بڑھا کر بی تھری کر دیا۔
Read More »موڈیز نے 5 بڑے بینکوں کی مقامی کرنسی میں کھاتوں کی ریٹنگ کو بڑھا کر بی تھری کر دیا۔
Read More »5 مارچ 2024
فی تولہ سونے کی قیمت میں 2 ہزار 700 روپے کا اضافہ ہوگیا
Read More »برآمدکنندگان کو جاری کردہ ریفنڈز سے برآمدات میں مزید بہتری اور پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہو گا۔
Read More »4 مارچ 2024
کاروبار کے آغاز پر انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 14 پیسے کی کمی ہوئی، جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 279 روپے 05 پیسے پر آگئی۔
Read More »29 فروری 2024
کاروبار کے آغاز پر انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 11 پیسے کی کمی ہوئی، جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 279 روپے پر آگئی۔
Read More »27 فروری 2024
مارکیٹ کھلتے ہی امریکی کرنسی کی قیمت میں کمی دیکھی گئی اور انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 20 پیسے کم ہوگئی۔
Read More »26 فروری 2024
گزشتہ ہفتے کے دوران، پاکستانی روپیہ امریکی ڈالر کے مقابلے میں 279.36 پر مستحکم رہا، اسی شرح سے یہ ہفتہ قبل انٹر بینک مارکیٹ میں بند ہوا تھا۔
Read More »22 فروری 2024
گزشتہ روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر پہلے 10 منٹوں میں 100 انڈیکس میں 1000 پوائنٹس کی تیزی ریکارڈ کی گئی تھی
Read More »21 فروری 2024
کاروباری ہفتے کے تیسرے روز انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 6 پیسے کی کمی ہوئی ہے، جس کے بعد امریکی کرنسی کی قیمت 279 روپے 50 پیسے پر آگئی۔
Read More »20 فروری 2024
پیر کو پاکستانی روپے کے مقابلے میں انٹربینک میں ڈالر کی قیمت خرید 279.20روپے اور قیمت فروخت 279.50 روپے پر برقرار رہی۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos