حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ June 15, 2023 اطلاق آج رات 12 بجے سے ہو گا،وفاقئ وزیر خزانہ اسحاق ڈار
سونے کی فی تولہ قیمت میں 1700روپے کا اضافہ June 15, 2023 صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سوناایک بار پھر2لاکھ 20ہزا رروپے سے تجاوز کر گیا
شیل کا پاکستان میں اپنے تمام حصص فروخت کرنے کا اعلان June 14, 2023 شیل پاکستان کے 77.42 فیصد حصص فروخت کردے گی، کمپنی کا انتظام و انصرام خریدار کے حوالے کردے گی
ڈالر کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی بڑی کمی June 14, 2023 اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید 6 روپے سستا ہوکر 294 روپے کی سطح پر آ گیا
اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 3 روپے کی کمی June 13, 2023 انٹر بینک میں دوران کاروبار ڈالر کی قیمت میں 37 پیسے اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔
روسی تیل کی آمد:پٹرولیم نرخوں میں30 سے 40 روپے فی لیٹرتک کمی کا امکان June 13, 2023 روسی تیل سے قیمتوں سے ریلیف کے اثرات یکم جولائی تک آنے کا امکان ہے
28ویں ایچ وی اے سی آر نمائش و کانفرنس اختتام پذیر June 12, 2023 نمائش میں مقامی و بین الاقوامی HVACR شعبہ میں جدید ترین ٹیکنالوجی و پیشرفت کا بھرپور ڈسپلے کیا گیا
سونے کی فی تولہ قیمت میں 1750 روپے کی کمی June 12, 2023 ایک تولہ سونے کی قیمت دو لاکھ 25 ہزار 500 روپے (225500) کی سطح پر آگئی ۔
اسٹیٹ بینک نے نئی مانیٹری پالیسی کااعلان کردیا June 12, 2023 شرح سود21 فیصد برقرار رکھنے کا فیصلہ کیاگیا۔ اسٹیٹ بینک
پاکستانی روپے کی قدر میں مزید کمی کی توقع نہیں، ریٹنگ ایجنسی June 11, 2023 کچھ مہینوں سے روپیہ بہت مستحکم حالت میں ہے لیکن اسٹیٹ بینک کے ذخائر پر دباؤ برقرار ہے۔فچ