20تا22دسمبر پنجاب،گلیات،خیبرپختونخوا میں بارش اور برف باری کا امکان December 17, 2025 مغربی ہوئواں کا سلسلہ 19دسمبر کو بلوچستان میں داخل ہوکر بالائی علاقوں کولپیٹ میں لے گا۔ محکمہء موسمیات
اسموگ کی ممکنہ شدت کے پیش نظر الرٹ جاری December 17, 2025 لاہور، فیصل آباد، ملتان، بہاولپور، سیالکوٹ، گوجرانوالہ اور شیخوپورہ میں دھند اور اسموگ میں اضافہ متوقع ہے
ملک بھر میں شدید دھند،موٹرویز بند December 13, 2025 موٹروے پولیس کی شہریوں کو غیر ضروری سفر سے گریز کرنے اور محتاط ڈرائیونگ کی ہدایت
ستھراپنجاب منصوبے سے رہنمائی لے کر برطانوی شہرمیں بھی صفائی کا مسئلہ حل December 13, 2025 پاکستانی ماہرین کے ساتھ ڈیجیٹل رابطوںنے برمنگھم کے گلی محلوں کا نقشہ بدل دیا۔بی بی سی
لاہور سفاری زومیں کتنے زرافے جان سے گئے؟متضاداطلاعات December 12, 2025 2ہفتوں کے دوران 2نے دم توڑا۔ ذرائع کا دعویٰ۔ سرکاری حکام کی تردید
13دسمبر سےبادل برسنے کی پیش گوئی۔ کہاں کہاں بارشیں ہوں گی؟ December 12, 2025 آج رات سے مغربی ہوائیں ملک میں داخل ہونے کا امکان ۔برف باری بھی متوقع
ملک کے چاروں دارالحکومتوں میں فضائی آلودگی میں اضافہ،لاہور سرِ فہرست December 10, 2025 کوئٹہ میں 248، پشاور میں 243، اور کراچی میں 236 پارٹیکولیٹ میٹر ریکارڈ کیے گئے ہیں۔
اسلام آباد:سموگ میں اضافہ،بچوں،بزرگوں اور دائمی مریضوں کیلئے ایڈوائزری جاری December 8, 2025 غیر ضروری طور پر گھر سے باہر نکلنے سے گریز کریں اور بیرونی سرگرمیوں کو محدود رکھیں۔
حالیہ شدید سیلاب نے ساحلی نظام اور زراعت کو دوبارہ زندہ کردیا December 8, 2025 دہائی بعد انڈس ڈیلٹا نے اتنا پانی چھوڑا جس نے ماہی گیر اور زرعی برادری کو بے پناہ فائدہ پہنچایا
دھند کے باعث لاہور سیالکوٹ موٹروے اور ایم 1 پشاور سے رشکئی تک بند December 7, 2025 گوجرانوالہ میں پارٹیکولیٹ میٹر کی تعداد 349، رحیم یار خان میں 321 اور ملتان میں 315 ریکارڈ کی گئی ہے۔