31ہجری میں خلیفہ راشد سیدنا عثمان بن عفانؓ نے حضرت حبیب بن مسلمہ الفہریؓ کو 8000 سپاہیوں کی فوج دے کر آرمینیا کو فتح کرنے کے لیے بھیجا، جہاں ان کا سامنا قالقیلیا کے علاقے میں روم کی 80000 فوج سے ہوا۔ جنگ شروع ہونے سے پہلے حضرت حبیبؓ اپنی …
Read More »