علی بلال عرف ظل شاہ کیس پر جوڈیشل انکوائری کے مطالبے کی تیاری- مقصد پولیس اور نگراں حکومت کو دبائو میں رکھنا ہے-
Read More »علی بلال عرف ظل شاہ کیس پر جوڈیشل انکوائری کے مطالبے کی تیاری- مقصد پولیس اور نگراں حکومت کو دبائو میں رکھنا ہے-
Read More »11 مارچ 2023
بھائی کی وزارت عظمٰی میں بھی لیگی قائد کو وہ "سازگار ماحول" دکھائی نہیں دے رہا ،جس کے انتظار میں انہوں نے دو برس سے زائد برطانیہ میں گزار دیئے
Read More »10 مارچ 2023
پولیس نے اس ضمن میں ہفتے کو حتمی طور پر ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ پیش کرنا ہے۔شورش زدہ علاقے میں لگے تمام سی سی ٹی وی کیمروں کی فوٹیج حاصل کرلی گئی ہے
Read More »10 مارچ 2023
پنجاب کے 4 ایئر پورٹس بھینسوں کو لگائے جانے والے مضر صحت انجکشن کی اسمگلنگ کا مرکز بن گئے- یومیہ درجنوں کھیپیں کراچی سپلائی کی جا رہی ہیں-
Read More »10 مارچ 2023
پچھلے ماہ رمضان 70 روپے فی کلو تھا-محکمہ خوراک کے کمیشن مافیا اور ذخیرہ اندوز سستے آٹے کیلیے رمضان پیکیج کے خواہاں- سبسڈی کے اربوں روپے ہڑپ کرنا ہے-
Read More »9 مارچ 2023
سیلاب کے باعث سندھ اور بلوچستان میں کھجور کی بیشتر فصل ضائع ہو چکی ہے- ایرانی کجھور مارکیٹ پر چھا گئی- رمضان میں ریٹ مزید بڑھنے کا امکان
Read More »9 مارچ 2023
پولیس دفعہ 144 کی تعمیل کرانے زمان پارک پہنچی تو پی ٹی آئی کے ڈنڈا برداروں نے ہلہ بول دیا- 22 اہلکار زخمی- یونی فارم بھی پھاڑے گئے .
Read More »9 مارچ 2023
انتخابات سے کچھ پہلے پکا ہاتھ ڈالا جائےگا،فی الحال چوہے بلی کا کھیل جاری رکھنے کی حکمت عملی اپنائی گئی ہے،اتحادیوں کی تائید حاصل
Read More »8 مارچ 2023
ایف بی آر نے جیولرز،رئیل اسٹیٹ ایجنٹوں سے ریکوری کیلیے خصوصی ٹیمیں بنا دیں،مشکوک اور غیر قانونی لین دین کی ٹرانزیکشنز کی چھان بین کے بعد کیس تیار-
Read More »8 مارچ 2023
اغوا کی وارداتوں میں تشویشناک اضافہ- سستی گاڑیوں کی فروخت کا جھانسہ اور خواتین کی مدد سے شہریوں کو جال میں پھنسایا جاتا ہے- چشم کشا رپورٹ
Read More »