مولانا مودودی کے انٹرویو کی کانٹ چھانٹ سے پیدا ہونے والے غلط تاثر نے بڑاخطرہ پیدا کر دیا تھا،مفتی ولی حسن کی اعلٰی ظرفی بروئے کار آئی۔ عارف الحق عارف
Read More »مولانا مودودی کے انٹرویو کی کانٹ چھانٹ سے پیدا ہونے والے غلط تاثر نے بڑاخطرہ پیدا کر دیا تھا،مفتی ولی حسن کی اعلٰی ظرفی بروئے کار آئی۔ عارف الحق عارف
Read More »7 مارچ 2023
جماعتِ اسلامی بھی 8 مارچ کو ’’حیا واک‘‘ کا اعلان کر چکی ہے- ڈپٹی کمشنر لاہور نے نقصِ امن کے پیش نظر بے حیائی کے مظاہرے کی اجازت نہیں دی تھی-
Read More »’سرکل چار سیل‘ شاہد خاقان عباسی اور تاجی کھوکھر کی میزبانی بھی کرچکا ہے- اوپن باتھ روم کی ’’سہولت‘‘ دستیاب- محافظ چوبیس گھنٹے نظر رکھیں گے-
Read More »7 مارچ 2023
قومی انتخابات میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ کا فارمولہ غیر موثر رہنے کا خدشہ- ایک اتحادی پارٹی کے ووٹرز دوسری پارٹی کے امیدوار کو ووٹ دینے پر آمادہ نہیں۔
Read More »6 مارچ 2023
اب تک صرف 22 افغانوں کو برطانیہ میں آباد کیا گیا ہے-24 ہزار 500 کو اسکیم کے تحت بسانے کا وعدہ کیا گیا تھا-برطانوی حکومت تاخیری حربوں پراتر آئی۔
Read More »6 مارچ 2023
مادر پدر آزادی کے سبب لبرل عورتوں کی خانگی زندگی برباد ہے- عصمتیں بھی محفوظ نہیں- مغرب بے حیا کلچر کے آفٹر شاکس جھیل رہا ہے-
Read More »6 مارچ 2023
انسانی ڈھال کے طور پر بلائے گئے کارکنان کی بدمعاشی نے وفاقی پولیس کو خالی ہاتھ لوٹنے پر مجبور کر دیا- گرفتاری کی نئی کوشش جلد ہی کی جا سکتی ہے-
Read More »5 مارچ 2023
کراچی میں 16 مارچ کو قومی اسمبلی کی 9 نشتوں پر ضمنی الیکشن ہو رہے ہیں- متحدہ- پیپلز پارٹی اور پی ڈی ایم پارٹیاں حصہ نہیں لے رہیں-
Read More »5 مارچ 2023
گرفتار ملزم محمد خان نیازی نے راولپنڈی کی مسجد میں کئی لوگوں کے نکاح اور جنازے بھی پڑھائے- رپورٹ
Read More »5 مارچ 2023
آصف زرداری کی تجویز پر حکمراں اتحاد نے سر جوڑ لیے- تاحال کسی حتمی نتیجے پر نہیں پہنچاجاسکا- مشاورت کا سلسلہ جاری ہے- رپورٹ
Read More »