بیرونی سیاحوں اور متمول روسیوں کی اکثریت ماسکو سے سینٹ پیٹرز برگ کیلئے بلٹ ٹرین کو ترجیح دیتی ہے،روسی مسافر کتاب اور پاکستانی موبائل میں مصروف نظر آئے
Read More »بیرونی سیاحوں اور متمول روسیوں کی اکثریت ماسکو سے سینٹ پیٹرز برگ کیلئے بلٹ ٹرین کو ترجیح دیتی ہے،روسی مسافر کتاب اور پاکستانی موبائل میں مصروف نظر آئے
Read More »گھر والوں سے آخری رابطہ سات برس پہلے ہوا تھا-وزارت خارجہ کی عدم دلچسپی کے سبب ہائیکورٹ میں جاری کیس سست روی کا شکار-اگلی پیشی17 مارچ کو ہے- رپورٹ
Read More »بالترتیب 47 اور 43 دن گزرچکے- پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابی عمل کیلیے اربوں روپے درکار- وزارت خزانہ معذوری ظاہر کرچکی-رپورٹ
Read More »توہین کے مرتکب گرفتار ملزم کیخلاف قانونی تقاضے پورے کرنے میں بھی سستی کا مظاہرہ کیا جا رہا ہے- تحریک تحفظ ناموس رسالت نے عدالت سے رجوع کرلیا-
Read More »مقدمے کے اندراج کے بعد گرفتاریوں کا سلسلہ جاری تھا- سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے کئی مقامی پارٹی عہدیداران کو بھی شناخت کیا جا چکا-
Read More »1 مارچ 2023
ڈیری مافیا اس وقت بھی دیگر شہروں کی نسبت فی لیٹر 50 روپے زائد تک وصول کر رہی ہے- پرائس کنٹرول سمیت دیگر انتظامی افسران کو ماہانہ رشوت دی جاتی ہے۔
Read More »28 فروری 2023
500 بستروں پر مشتمل این آئی سی ایچ میں 800 سے 900 بچوں کو داخل کیا جاتا ہے- ایمرجنسی وارڈ میں انکیوبیٹر اور وینٹی لیٹر کی بنیادی سہولت موجود نہیں-
Read More »27 فروری 2023
مقامی عہدیداروں نے بڑی تعداد میں گرفتاریاں پیش کرنے کی یقین دہانی کرائی تھی- وقت آنے پر بھاگ نکلے-
Read More »27 فروری 2023
پی ٹی آئی میں ضم ہونے کیلیے مونس الٰہی کئی ماہ سے دبائو ڈال رہے تھے، ذرائع- جو چوہدری شجاعت کا نہ ہو سکا عمران خان کا کیا ہوگا؟ چوہدری نثار
Read More »27 فروری 2023
چیئرمین پی ٹی آئی پہلی گرفتاری دیتے تو صورتحال مختلف ہوتی- سپریم کورٹ کے ازخود نوٹس کے بعد تحریک چلانے کی ضرورت نہیں تھی-
Read More »