تلے ہوئے جھینگر- مکڑیاں اور ٹڈے مقبولیت میں سرِ فہرست- حشرات سے بنی غذائوں کی بڑھتی طلب پوری کرنے کے لئے کیڑوں کے افزائشی فارمز قائم کیے جا رہے ہیں-
Read More »2 فروری 2022
تلے ہوئے جھینگر- مکڑیاں اور ٹڈے مقبولیت میں سرِ فہرست- حشرات سے بنی غذائوں کی بڑھتی طلب پوری کرنے کے لئے کیڑوں کے افزائشی فارمز قائم کیے جا رہے ہیں-
Read More »31 جنوری 2022
قطر میں موجود نیوزی لینڈ کی جرنلسٹ شارلیٹ کو کورونا ایس او پیز کے باعث وطن واپسی سے روکا گیا تھا-حاملہ خاتون نے طالبان حکام سے مدد طلب کی-اماراتِ اسلامی نے قیام و طعام سمیت تمام سہولیات مہیا کردیں۔
Read More »28 جنوری 2022
تحقیقی رپورٹ منظرِ عام پر آنے کے بعد امریکا اور دیگر مغربی ممالک میں کھلبلی مچ گئی-
Read More »26 جنوری 2022
خیرپور پولیس ٹریننگ سینٹر میں ایکسپائرڈ ویکسین لگا دی گئی-متاثرہ اہلکاروں کو اہلخانہ سے ملنے کی بھی اجازت نہیں،احتجاج پر دھمکیوں اور لالچ کا سہارا لیا گیا-
Read More »25 جنوری 2022
سابق سینٹر کیخلاف متحدہ لندن کیلئے غیر قانونی ترسیلاتِ زر کے شواہد موجود ہیں-ماضی میں بانی متحدہ کو بھاری رقوم بجھوانے والے ایم کیو ایم پاکستان کے بعض رہنما بھی تحقیقات کی لپیٹ میں آسکتے ہیں-
Read More »23 جنوری 2022
دہشت گردی ایکٹ کے تحت نفرت انگیز تقریر کیس کی سماعت 31 جنوری سے شروع ہونے جارہی ہے- کورونا کے باعث ٹرائل دو بار ملتوی کیا گیا- دو ہزار انیس میں فرد جرم عائد ہوئی تھی- ٹھوس شواہد کے سبب بانی متحدہ کا بچنا مشکل ہے- ذرائع-
Read More »23 جنوری 2022
دانوں میں موجود وٹامن B1 اور B5 فوری توانائی فراہم کرتے ہیں- پٹھوں کے نئے خلیات بنانے میں بھی اہم کردار ہوتا ہے-
Read More »21 جنوری 2022
چاندی کے ورق کے نام پر مٹھائیوں اور دیگراشیا پرسجاکرشہریوں کو بے وقوف بنایا جا رہا ہے-پیٹ اورآنتوں کی بیماریوں کا بڑا سبب المونیم کا ورق قرار-
Read More »21 جنوری 2022
نسوارکی قیمتوں میں اضافے سے10 روپے کا پیکٹ 20 سے 25 روپے ہو گیا- باڑہ کی نسوار 35 روپے تک میں فروخت- نسوار فیکٹریوں میں کام متاثر ہونے سے مزدوروں کے بیروزگار ہونے کا خدشہ-
Read More »20 جنوری 2022
برطانوی تنظیم نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے مظالم پر دستاویزی رپورٹ تیار کرلی- دو ہزار سے زائد ثبوت و شواہد اکٹھے کیے گئے ہیں-
Read More »