جمع پونجی سے فلیٹ خریدنے والے متاثرین کرائے کے گھروں میں رہنے پر مجبور- بعض رشتہ داروں کے پاس شفٹ ہوگئے- فلیٹوں سے سامان نکالنے کیلiے رشوت لی جا رہی ہے- ذرائع-
Read More »7 جون 2022
جمع پونجی سے فلیٹ خریدنے والے متاثرین کرائے کے گھروں میں رہنے پر مجبور- بعض رشتہ داروں کے پاس شفٹ ہوگئے- فلیٹوں سے سامان نکالنے کیلiے رشوت لی جا رہی ہے- ذرائع-
Read More »6 جون 2022
اچانک بری خبر سننے یا قریبی عزیز کی موت کا صدمہ دل کے عضلات میں ٹوٹ پھوٹ کا باعث بنتا ہے-طبّی اصطلاح میں ’’تاکتسوبو کارڈیو مائیوپیتھی سینڈروم‘‘ کہا جاتا ہے-
Read More »5 جون 2022
لانگ مارچ ناکامی پر شفقت محمود- خسرو بختیار اور یاسر ہمایوں کے بعد دیگر پارٹی عہدیداروں پر بھی عمران خان کا عتاب منڈلا رہا ہے-
Read More »’’برمودا ٹرائینگل‘‘ سے گزرنے والے درجنوں طیارے- کشتیاں اور بحری جہاز غائب ہو چکے ہیں۔
Read More »2 جون 2022
کراچی میں جانور لانے کا سلسلہ شروع ہو چکا- بیشتر مال سندھ کے بجائے پنجاب سے آ رہا ہے- رواں برس گائے کا حصہ 15 سے 18 ہزار روپے تک ہوگا-
Read More »29 مئی 2022
کراچی میں بسوں, ویگنوں اور رکشوں کا کرایہ 30 سے 50 فیصد تک بڑھا دیا گیا-خیبر پختونخوا میں بھی ٹرانسپورٹرز 40 فیصد زائد کرایہ وصول کرنے لگے-
Read More »27 مئی 2022
اسلام آباد میں داخل ہونے کے چند گھنٹوں بعد واپسی کا فیصلہ کیا جاچکا تھا-بے خبر کارکنان ڈی چوک میں آنسو گیس کے گولے کھاتے رہے-پارٹی کے معتدل رہنمائوں نے پی ٹی آئی چیئرمین کو باور کرادیا تھا کہ کھیل ہاتھ سے نکل چکا ہے-اندرونی کہانی
Read More »خیبرپختونخوا سے بھی محض آٹھ سے دس ہزار افراد عمران خان کے قافلے میں شامل ہوئے- چند سو کارکنان ڈی چوک پہنچنے میں کامیاب-لاہور سے دو ڈھائی ہزار کارکنان وفاقی دارالحکومت پہنچ سکے-
Read More »غیرملکی آئٹمز لانے کیلیے مقامی مارکیٹ سے ڈالر 205 روپے تک میں خرید رہے ہیں- ایکسچینج کمپنیوں کے ایجنٹوں کا استعمال- گوداموں میں موجود لگژری سامان مہنگا کر دیا گیا-
Read More »چار کا تعلق بلوچستان اورایک کا سندھ سے ہے- پولیس کا تھانہ جاتی انٹیلی جنس نظام غیر فعال ہونے سے دہشت گرد گروپوں کی بی کیٹیگری کی ٹولیاں کارروائیاں کر رہی ہیں-
Read More »