کراچی کے ریٹائرڈ پولیس اہلکار شاہ نواز مالحی کو یہ شاہکار تیار کرنے میں 10 سال کا عرصہ لگا-یومیہ 8 گھنٹے محنت کرتے رہے۔8 ہزار پنسلوں کا استعمال-ہرسورۃ کیلئے الگ فریم-30 لاکھ کی لاگت آئی۔
Read More »کراچی کے ریٹائرڈ پولیس اہلکار شاہ نواز مالحی کو یہ شاہکار تیار کرنے میں 10 سال کا عرصہ لگا-یومیہ 8 گھنٹے محنت کرتے رہے۔8 ہزار پنسلوں کا استعمال-ہرسورۃ کیلئے الگ فریم-30 لاکھ کی لاگت آئی۔
Read More »4 اپریل 2022
چینی ایپلی کیشن کو بدنام کرنے کیلئے مختلف ممالک میں سماجی گروپس اور تنظیموں کو لاکھوں ڈالرز رشوت دی جارہی ہے-
Read More »24 مارچ 2022
اجازت نامے جلد جاری کیے جائیں گے-افطار کیمپس کیلیے قواعد کا اجرائ-دسترخوان راہداریوں میں لگیں گے-نماز تراویح اور صلوٰۃ اللیل کیلیے ائمہ کرام کا جدول جاری-6شیوخ امامت کرائیں گے-
Read More »8 فروری 2022
برطانوی شہری آدم محمد یکم اگست کو روانہ ہوئے تھے- 6 ماہ میں ہالینڈ- جرمنی- جمہوریہ اور بلغاریہ سے ہوکر ترکی پہنچ گئے-
Read More »7 فروری 2022
انگلستان کے اگلے بادشاہ شہزادہ چارلس ہوں گے- کمیلا پارکر کو ’’کوئن‘‘ کے خطاب سے نوازا جائے گا-
Read More »واوا سریش کنگ کوبرا کے کاٹنے کے بعد بستر مرگ پر تھا اب وینٹی لیٹر سے ہٹا لیا گیا ہے-
Read More »2 فروری 2022
تلے ہوئے جھینگر- مکڑیاں اور ٹڈے مقبولیت میں سرِ فہرست- حشرات سے بنی غذائوں کی بڑھتی طلب پوری کرنے کے لئے کیڑوں کے افزائشی فارمز قائم کیے جا رہے ہیں-
Read More »31 جنوری 2022
قطر میں موجود نیوزی لینڈ کی جرنلسٹ شارلیٹ کو کورونا ایس او پیز کے باعث وطن واپسی سے روکا گیا تھا-حاملہ خاتون نے طالبان حکام سے مدد طلب کی-اماراتِ اسلامی نے قیام و طعام سمیت تمام سہولیات مہیا کردیں۔
Read More »28 جنوری 2022
تحقیقی رپورٹ منظرِ عام پر آنے کے بعد امریکا اور دیگر مغربی ممالک میں کھلبلی مچ گئی-
Read More »26 جنوری 2022
خیرپور پولیس ٹریننگ سینٹر میں ایکسپائرڈ ویکسین لگا دی گئی-متاثرہ اہلکاروں کو اہلخانہ سے ملنے کی بھی اجازت نہیں،احتجاج پر دھمکیوں اور لالچ کا سہارا لیا گیا-
Read More »