اگرکسی صاحب نصاب آدمی نے قربانی کیلیے جانور خرید کر رکھا ہو اور قربانی کے ایام میں اس آدمی کا انتقال ہوگیا، تو وہ جانور مرحوم کے ترکہ میں شامل ہوجائے گا اور تمام ورثاء شریعت کے قانون کے مطابق حقدار ہوں گے۔
Read More »9 جولائی 2021
اگرکسی صاحب نصاب آدمی نے قربانی کیلیے جانور خرید کر رکھا ہو اور قربانی کے ایام میں اس آدمی کا انتقال ہوگیا، تو وہ جانور مرحوم کے ترکہ میں شامل ہوجائے گا اور تمام ورثاء شریعت کے قانون کے مطابق حقدار ہوں گے۔
Read More »8 جولائی 2021
خارش والے جانور کی قربانی درست ہے، لیکن اگر خارش کی وجہ سے بالکل کمزور ہوگیا ہو یا خارش کھال سے گزر کر گوشت تک پہنچ گئی ہو تو اس کی قربانی درست نہیں۔
Read More »6 جولائی 2021
جنگ میں افغان شہریوں سمیت فریقین کے دو لاکھ 40 ہزار افراد زندگی کی بازی ہارے- پنٹاگون نے تاریخی شکست کی رپورٹ کانگریس میں پیش کردی-
Read More »محمد فاروق کے احکامات ماننے کا سابق ڈی جی ایس بی سی آئی آغا مقصود عباس بھی پابند- فاروق نے محکمہ کچی آبادی کے انجینئر کاشف خان اور اس کے بھائی معطل بلڈنگ انسپکٹر عاصم خان کو مشیر بنالیا-
Read More »3 جولائی 2021
اہلخانہ دبئی اور فرانس منتقل ہونے لگے۔ فوج کے اعلیٰ عہدیداروں نے بھی اپنے اہل و عیال کو امریکہ منتقل کرنا شروع کر دیا۔
Read More »2 جولائی 2021
انیل کمار قرآنی آیات اور احادیث کو 200 محرابوں پر دلکش انداز سے تحریر کرکے عبادت گاہوں کی زیب و زینت کو چار چاند لگا چکے ہیں-
Read More »پانچ لاکھ افغان مہاجرین پاکستان آسکتے ہیں۔ پہلی متوقع کھیپ کیلئے ہری پور میں زمینی سروے کرلیا گیا- ذرائع-
Read More »اسٹرازینکا- فائزر اور موڈرنا کے سائیڈ افیکٹس امریکا اور برطانیہ سمیت کئی ممالک میں ریکارڈ- جھلیوں کے ورم- دل کا حجم بڑھنے اور خون میں لوتھڑے بننے کی شکایات-
Read More »الٰہ دین پارک اور گجر نالہ پر تجاوزات کیخلاف آپریشن کیلیے منتخب افسران بھی ایم کیو ایم لندن کے سابق ذمے داران ہیں- بشیر صدیقی بدنام لینڈ گریبر حضور بخش کلوڑ کا فرنٹ میں رہا- مصطفیٰ کمال اور وسیم اختر کے دور میں پتھارا مافیا سے کروڑوں روپے بھتہ وصول کر کے پارٹی فنڈ میں دیا- خود بھی اربوں کمائے-
Read More »28 جون 2021
حکومت نے وکلا کمیونٹی کو سبق سکھانے کے لیے لاہور بار کی گرانٹ میں کٹ لگا دیا۔ خواجہ محسن عباس ایڈووکیٹ
Read More »