چاندی کے ورق کے نام پر مٹھائیوں اور دیگراشیا پرسجاکرشہریوں کو بے وقوف بنایا جا رہا ہے-پیٹ اورآنتوں کی بیماریوں کا بڑا سبب المونیم کا ورق قرار-
Read More »21 جنوری 2022
چاندی کے ورق کے نام پر مٹھائیوں اور دیگراشیا پرسجاکرشہریوں کو بے وقوف بنایا جا رہا ہے-پیٹ اورآنتوں کی بیماریوں کا بڑا سبب المونیم کا ورق قرار-
Read More »21 جنوری 2022
نسوارکی قیمتوں میں اضافے سے10 روپے کا پیکٹ 20 سے 25 روپے ہو گیا- باڑہ کی نسوار 35 روپے تک میں فروخت- نسوار فیکٹریوں میں کام متاثر ہونے سے مزدوروں کے بیروزگار ہونے کا خدشہ-
Read More »20 جنوری 2022
برطانوی تنظیم نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے مظالم پر دستاویزی رپورٹ تیار کرلی- دو ہزار سے زائد ثبوت و شواہد اکٹھے کیے گئے ہیں-
Read More »18 جنوری 2022
کاربوہائیڈیٹ سمیت وٹامن اے اور سی- کیلشیئم اور پوٹاشیم جیسے مفید اجزا پائے جاتے ہیں-
Read More »شراب کی بوچھاڑ سے بچنے لیے عثمان خواجہ ساتھی کرکٹرز سے دُور کھڑے ہوگئے ۔آسٹریلوی کپتان پیٹ کیمنز نے رواداری کا عمدہ مظاہرہ کرتے ہوئے کھلاڑیوں سے شراب کی بوتل کھول کرجشن منانے سے روک دیا۔
Read More »17 جنوری 2022
ٹیکساس میں یہودیوں کی عبادت گاہ یرغمال بنانے والاملزم ہلاک۔ بغیر تصدیق عافیہ صدیقی کا بھائی قرار دیا جاتا رہا۔ اصل میں برطانوی شہری نکلا ۔
Read More »16 جنوری 2022
گوشت بنانے والے روغنی اور معدنی نمکیات بھی وافر مقدار میں پائے جاتے ہیں-ڈنڈی سے لے کر بیج تک انتہائی کارآمد-روغنِ کدّو سے دماغ کی خشکی-
Read More »12 جنوری 2022
ابتدائی تجربات میں بندرکا دل لگایا جاتا تھا لیکن وہ مفید ثابت نہ ہوا البتہ خنزیر پر تجربہ مفید رہا۔ ڈاکٹر منصور
Read More »10 جنوری 2022
ترکمانستان میں موجود گڑھا پچاس برس سے شعلے اگل رہا ہے- اربوں ڈالر مالیت کی قدرتی گیس ضائع-
Read More »مختلف نجی بینکوں اور ایکسچینج کمپنیوں سے منسلک 1064 افراد نے اربوں روپے مالیت کے زرِ مبادلہ کی 2923 ٹرانزیکشنز کیں- ایف آئی اے نے سرمایہ کاروں کا کھوج لگانا شروع کر دیا،1054 اکائونٹس منجمد کر دیے گئے۔
Read More »