تیسرے خلیفہ راشد کی ایک سے زائد تلواریں توپ کاپی میوزیم میں محفوظ ہیں- ایک 100 سینٹی میٹر طویل اور 1164 گرام وزنی دو دھاری تلوار کے پھل پر ’’محمد رسول اللہ۔ عمر ابن خطاب‘‘ کے الفاظ کندہ ہیں- تلوار کے دستے پر چڑھائے گئے چمڑے پر مچھلی کا نشان بنا ہے- دوسری تلوار 107 سینٹی میٹر لمبی اور 1176 گرام وزنی ہے- تلوار کی خاص بات انتہائی تیز نوک اور پھل پر بنی جھریاں ہیں۔
Read More »