دوسرا جوڑا صحابی رسول حضرت دحیہ الکلبیؓ نے پیش کیا تھا- توپ کاپی میوزیم میں محفوظ تین نعلین مبارک میں سے ایک صرف تلوے پر مبنی ہے- جس کے اوپر صرف ایک بند دکھائی دیتا ہے- سب سے بہتر حالت میں موجود نعلین مبارک میں انگوٹھے سے گزرنے والا قبال ایک ہے- تینوں نعلین مبارک چمڑے سے بنی ہیں- سلائی کے لئے استعمال ہونے والا دھاگہ بھی چمڑے کا ہے۔
Read More »