فارم 45 کو انتخابی عمل میں شہ رگ کی حیثیت حاصل ہے
Read More »فارم 45 کو انتخابی عمل میں شہ رگ کی حیثیت حاصل ہے
Read More »یہ اعزاز آج تک کسی کو نہیں ملا-سینئر ترین امام و خطیب الشیخ علی الحذیفی کے صاحبزادے ڈاکٹر احمد بھی محراب رسولؐ میں نماز پڑھاتے ہیں- حسن اتفاق سے 22 رمضان کی رات دونوں نے تہجد کی امامت کرائی-
Read More »توپ کاپی میوزیم میں موجود 410 صفحات پر مشتمل قرآن پاک کے اس قدیم نسخے کا سائز 46x41 سینٹی میٹر ہے- ہر صفحے پر 17 سطریں ہیں- چمڑے کے تمام صفحات پر ڈارک براؤن سیاہی سے کوفی رسم الخط میں آیات تحریر ہیں- کہا جاتا ہے کہ جب حضرت عثمان غنیؓ کو شہید کیا گیا تو وہ قرآن پاک کے اسی نسخے کی تلاوت کر رہے تھے- اس پر خون کے نشانات موجود ہیں۔
Read More »کوروناکے بعد 17 ممالک کے40 ملین سے زائد افرادغذائی بحران کا شکار ہوگئے ہیں، رپورٹ
Read More »اس سے کوئی جنگ نہیں لڑی گئی- یہودی قبیلہ بنو قنیقاع سے مال غنیمت میں نبی کریم ﷺ کے پاس پہنچی تھی- 100 سینٹی میٹر لمبی تلوار مبارک کا وزن 930 گرام ہے- رنگ شدہ چمڑے سے بنی نیام سمیت 1684 گرام وزنی ہے- دستہ اور میان بعد میں بنائے گئے- تلوار کے بلیڈ پر چاندی کے ساتھ ’’لا الٰہ الا اللہ محمد رسول اللہ۔ محمد بن عبداللہ بن عبد المطلب‘‘ کے الفاظ تحریر ہیں۔
Read More »4 مئی 2021
جلد کنٹرول میں آنے کا امکان- کابل حکومت نے پیش قدمی روکنے کیلیے عمائدین کی ثالثی کا سہارا لے لیا- مقامی آبادی کی نقل مکانی شروع-
Read More »4 مئی 2021
’الماثور‘‘ نبی کریم ﷺ کے پاس بعث نبوت سے بہت پہلے سے موجود تھی- والد محترم حضرت عبداللہ نے آپؐ کے نام وصیت کی تھی- ہجرت کے وقت ساتھ رہی- حضرت فاطمہؓ کی شادی کی تقریب میں نبی کریم ﷺ نے یہ تلوار کمر سے باندھ کر شرکت کی- ’الماثور‘ کی نیام سمیت مکمل لمبائی 99 سینٹی میٹر- قبضہ 14 سینٹی میٹر- پھل کی لمبائی 81 سینٹی میٹر- دستے کی چوڑائی 4 سینٹی میٹر- نوک 3 اعشاریہ 5 سینٹی میٹر ہے۔
Read More »حکومت نے چینی کا ایکس مل ریٹ 80روپے کلو مقرر کر رکھا ہے، جہانگیر ترین کی شوگر ملز سے چینی 90 روپے کلو خریدی گئی ہے
Read More »3 مئی 2021
مڈفیلڈر پال پوگبا اور فوفانا نے روزہ رکھا ہوا تھا- 30 سیکنڈ کے مختصر وقفے میں دونوں نے روزہ افطار کیا اور واپس میچ میں شریک ہوئے۔
Read More »نبی کریمؐ کو یہودی قبیلے بنی قینقاع سے مال غنیمت میں ملی تھی- تلوارمبارک پر حضرت دائودؑ- سلیمانؑ- موسیٰؑ- ہارونؑ- یوسفؑ- ذکریاؑ- یحییٰؑ- عیسیؑ اور حضرت محمد ﷺ کے نام عربی رسم الخط میں کندہ ہیں- ’’البتار‘‘ 101 سینٹی میٹر لمبی- 2986 گرام وزنی ہے- روایت میں ہے: حضرت دائودؑ نے اس تلوار سے جالوت کا سر قلم کیا تھا- اسی تلوار سے حضرت عیسیٰؑ دجاؒ کا خاتمہ کریں گے۔
Read More »