ایک نقل پتھر میں بنی ہے اور اصل کے کافی قریب ہے- دوسری میں لکڑی کو نقشِِ قدم مبارک کی شکل دی گئی ہے- دیگر نقول محض تصاویر ہیں- ترک سلاطین نقوشِ قدم مبارک کی نقول اور تصاویر کی بھی انتہائی تعظیم کرتے تھے- انہیں آنکھوں سے لگاتے- بوسہ دیتے اور ان کی زیارت کو سعادت سمجھتے- پتھر پر قدمِ مبارک کا اصل نقش دیگر مقدس تبرکات سمیت ابو ایوب انصاریؓ کے مزار پر محفوظ ہے۔
Read More »