امت خاص

توپ کاپی محل میں محفوظ مکتوبِ مبارک- نبی اکرم ﷺ نے مصر و اسکندریہ کے حکمران مقوقس کو بھجوایا تھا- خط میں عیسائی حاکم کو دعوتِ قبولِ اسلام دی گئی- تحریر مبارک کا آخری حصہ سورۃ آل عمران کی آیت نمبر 64 پر مبنی ہے- سلطان عبدالحمید نے مکتوبِ مبارک کو طلائی فریم میں محفوظ کرایا- سونے سے بنے منقش صندوق میں رکھا جاتا ہے

آقائے دو جہاںؐ کا مکتوبِ مبارک توپ کاپی میوزیم کا سرمایہ

رسول پاکؐ کے پرچم عقاب کا ایک ٹکڑا عثمانی سلطنت کے پرچم میں سی دیا گیا تھا-فائل فوٹو مذکورہ عثمانی پرچم آج بھی توپ کاپی میوزیم میں محفوظ ہے- اس پرچم کی برکت سے عثمانی بادشاہوں کو بے شمار فتوحات ملیں

پرچم مبارک کا ٹکڑا سی کر عثمانی جھنڈا بنایا گیا

1594ء میں پرچم مبارک کو فوجی مہمات میں ساتھ رکھنے کی روایت پڑی- 17ویں صدی سے توپ کاپی محل میں محفوظ ہے۔فائل فوٹوعفائل فوٹو

رسول پاکؐ کے پرچم کا نام عقاب تھا

گیرٹ ولڈرزجیسا شخص صرف نفرت ہی پھیلا سکتا ہے۔ترکی۔فائل فوٹو

ڈچ ملعون گیرٹ ولڈر رمضان میں شیطان بن گیا

سلجوق سلطان سنجر نے نبی پاکؐ کا ایک عصا اور چادر مبارک عباسی خلیفہ سے لی تھی۔فائل فوٹو

نبی مکرمؐ سے نسبت رکھنے والا عصا توپ کاپی میوزیم کا افتخار

غلاف میں لپٹے خرقہ سعادت (بردہ شریف) کا کچھ حصہ دکھائی دے رہا ہے- سیاہ رنگ کے خرقہ سعادت کے مختصر ٹکڑے میں کریم رنگ کی اون استعمال ہوتی ہے۔فائل فوٹو

رسول پاکؐ کا لبادہ مبارک توپ کاپی میوزیم کی شان ہے