خیبرپختونخوا سے بھی محض آٹھ سے دس ہزار افراد عمران خان کے قافلے میں شامل ہوئے- چند سو کارکنان ڈی چوک پہنچنے میں کامیاب-لاہور سے دو ڈھائی ہزار کارکنان وفاقی دارالحکومت پہنچ سکے-
Read More »خیبرپختونخوا سے بھی محض آٹھ سے دس ہزار افراد عمران خان کے قافلے میں شامل ہوئے- چند سو کارکنان ڈی چوک پہنچنے میں کامیاب-لاہور سے دو ڈھائی ہزار کارکنان وفاقی دارالحکومت پہنچ سکے-
Read More »غیرملکی آئٹمز لانے کیلیے مقامی مارکیٹ سے ڈالر 205 روپے تک میں خرید رہے ہیں- ایکسچینج کمپنیوں کے ایجنٹوں کا استعمال- گوداموں میں موجود لگژری سامان مہنگا کر دیا گیا-
Read More »چار کا تعلق بلوچستان اورایک کا سندھ سے ہے- پولیس کا تھانہ جاتی انٹیلی جنس نظام غیر فعال ہونے سے دہشت گرد گروپوں کی بی کیٹیگری کی ٹولیاں کارروائیاں کر رہی ہیں-
Read More »13 مئی 2022
پی ٹی آئی نے پونے دو کروڑ ووٹ لیے تھے جو کاسٹ ہونے والے سوا پانچ کروڑ رجسٹرڈ ووٹوں کا تقریباً اکتیس فیصد ہے- باغیوں کے الگ ہونے سے دس لاکھ کے قریب ووٹ گھٹ گئے-خصوصی رپورٹ
Read More »13 مئی 2022
ناسا کی خلائی دوربین ’کیپلر‘ زمین سے مماثل 50 سیارے دریافت کر چکی- نظامِ شمسی سے قریب راس 128 بی نامی سیارہ زندگی کی تلاش کا عمدہ ہدف ثابت ہو سکتا ہے-
Read More »کراچی پولیس نے بروقت چھاپا مار کر دو سالہ مصعب کو بازیاب کرایا-واٹر پارک میں لگے کیمروں سے ملزمان و لینڈ کروزر کی نشاندہی ہوئی-
Read More »من مانے کرائے وصول کیے جارہے ہیں۔ شہری گاڑیوں کی کمی کے باعث زائد کرائے دے کر بھی خطرناک حد تک چھتوں پر یا لٹک کر سفر کرنے پر مجبور۔
Read More »8 مئی 2022
تصاویراور ویڈیو بنانے کے باعث عبادات میں مشغول لوگ ذہنی کوفت کا شکار ہوتے ہیں- سعودی حکومت نے دو برس قبل پابندی لگا دی تھی-
Read More »مزید گرفتاریاں متوقع- عوامی ردعمل سے خوفزدہ پی ٹی آئی رہنما اظہار لاتعلقی کرنے لگے-منافقانہ وضاحتوں کا سلسلہ جاری-
Read More »بلوچستان کی 12 کالعدم علیحدگی پسند تنظیموں کے اتحاد کا نیا کمانڈر بشیر زیب بلوچ ہے- بیرون ملک سے حیر بیار مری مانیٹر کر رہا ہے۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos