خط کوفی میں لکھی گئی ہیں- حضرت ابوبکرؓ کی ہدایت پر مرتب ہونے والے نسخے کی نقول حضرت عثمان غنیؓ نے تیار کراکے اسلامی سلطنت کے مختلف حصوں کو بھیجیں- حضرت عثمانؓ کے پاس موجود نسخہ ’’مصحف الام‘‘ کہلایا- چوتھی صدی ہجری میں مشہور سیاح ابن بطوطہ نے بھی سفر کے دوران غرناطہ- مراکش- بصرہ اور بعض دوسرے شہروں میں قرآن کے عثمانی نسخے دیکھے تھے۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos