ساسانی سلطنت کے گورنر المنذر بن ساویٰ پہلا مکتوب ملتے ہی اسلام لے آئے تھے- علاقے کے تمام لوگوں کے ایمان نہ لانے پر المنذر نے رسول پاکؐ سے رہنمائی چاہی- جواب میں بھیجا گیا دوسرا مکتوب مبارک توپ کاپی میوزیم میں محفوظ ہے- مسلمان گورنر کے انتقال کے بعد مرتدین کی سرکوبی کے لئے العلاء الحضرمیؓ کو بھیجا گیا- جو پہلا مکتوب مبارک المنذر کے پاس لائے تھے۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos