7 بڑے گروپوں نےطلبا-طالبات کو ہدف بنالیا-پولیس-سیاسی رہنما اورمتعلقہ ادارے بہتی گنگا میں ہاتھ دھونے لگے۔
Read More »16 نومبر 2020
7 بڑے گروپوں نےطلبا-طالبات کو ہدف بنالیا-پولیس-سیاسی رہنما اورمتعلقہ ادارے بہتی گنگا میں ہاتھ دھونے لگے۔
Read More »15 نومبر 2020
خواجہ سرا چاہت کی تقریبات میں16افراد قتل ہو چکے ہیں۔ ضلعی انتظامیہ نےضلع کوہاٹ سے نکالنے کا حکم دیا تھا۔
Read More »14 نومبر 2020
نستہ انٹرچینج سے لیکر چارسدہ روڈ تک علاقے کا انتخاب کرلیا گیا- دریائے سوات و دریائے کابل کے درمیانی علاقوں میں بحریہ ٹائون آباد کرنے سے سیلابوں میں نوشہرہ ڈوب جائیگا- آدھا چارسدہ بھی دریا برد ہونے کا خدشہ
Read More »13 نومبر 2020
ینٹی بائیوٹک کا بیچ نمبر LJ2L خراب ۔ کیمیکل کی مقدار ٹھیک طرح سے شامل نہیں کی گئی۔ نوارٹس نے غلطی مان لی۔
Read More »کئی پاکستانی آہنی باڑھ سے گزرتے شدید زخمی ہوجاتے ہیں، ترکی پہنچنے تک زخم ناسور بن جاتے ہیں، یورپی ممالک سے ڈیپورٹ ہوکر آنے والے پاکستانی شہریوں کے سنسنی خیزانکشافات
Read More »ناموس رسالت مارچ کے شرکاءناتھا خان پل ڈرگ روڈ سے گزررہے ہیں۔ مارچ میں بچوں، بڑوں اور بزرگوں سمیت تحریک لبیک کے کارکن ہزاروں کی تعداد میں شریک ہیں۔ ناموس رساکت مارچ کا اختتام شاہرہ قائدین مزار قائد پر ہوگا۔ ناموس رسالت مارچ کے شرکاءڈرگ روڈ پہنچ گئے۔ ناموس رسالت …
Read More »6 نومبر 2020
شہری قانون کااحترام اوراسلحہ کی نمائش سے اجتناب کریں۔پنجاب پولیس نےآگاہی مہم شروع کردی۔
Read More »4 نومبر 2020
پہلی بار منگل کے روز الیکشن کے انعقاد کا باضابطہ فیصلہ 1845 میں کیا گیا تھا۔
Read More »2 نومبر 2020
مودی نے طوطے کو ہاتھ پر بٹھانے کی متعدد کوششیں کیں لیکن طوطے نے مودی کے ہاتھ پر بیٹھنے سے انکارکردیا۔
Read More »27 اکتوبر 2020
تصاویر: شیخ یحییٰ انعام
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos