سکھ پولیس اہلکاروں کا کسانوں کیخلاف کریک ڈائون سے انکار December 13, 2020 بڑی تعداد مظاہرین کی ہمدرد ہے۔ دہلی پولیس کمشنر کی وزارت داخلہ کو رپورٹ۔
علامات کے باوجود بچوں میں کورونا ٹیسٹ مثبت کیوں نہیں آتے؟ December 12, 2020 بچوں کی اینٹی باڈیز بالغوں میں پائی گئیں اینٹی باڈیز سے مختلف ہیں، سائنسی جریدے نیچر کی تحقیقی رپورٹ
کسانوں نے مودی سرکارکی انا خاک میں ملادی December 11, 2020 بھارتی سرکار کی جانب سے جزوی مطالبات تسلیم کرنے کی پیشکش مسترد- احتجاج جاری رکھنے کا اعلان- رپورٹ
گرفتار دہشت گردوں سے مولانا عادل قتل کیس کی تفتیش December 10, 2020 کالعدم سپاہ محمد کے کرار حسین اور کامران حیدر کی نشاندہی پر ساتھی دہشت گردوں کو پکڑنے کیلیے چھاپے-
ضرر رساں گیس کا اخراج ریکارڈ سطح پر، دنیا تباہی کی جانب گامزن December 9, 2020 اس سال نومبر کا مہینہ اب تک ریکارڈ کیا جانے والا گرم ترین نومبر تھا جبکہ سال 2020 مجموعی طور…
مفتی زرولیؒ کی نمازہ جنازہ کیلیے وسیع میدان چھوٹا پڑگیا December 9, 2020 ہزاروں افراد نے اطراف کی سڑکوں پر صف بندی کی-
’’کراچی میں یومیہ 25 لاکھ کلو مونگ پھلی فروخت ہوتی ہے‘‘ December 8, 2020 گزشتہ برس 80 روپے پائو ملنے والی مونگ پھلی اب 120 روپے پائو تک پہنچ چکی-
سلیم مانڈوی والا کے طیش میں آنے کی اصل وجہ کیا ہے؟ December 7, 2020 ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کی مختلف رجسٹرڈ کمپنیوں کے اکتیس لاکھ شیئرز منجمد ہیں-
ارشد ملک کی موت سے نون لیگ کو بڑا دھچکا December 6, 2020 سابق جج کی اعترافی ویڈیو نو دسمبر کو عدالت میں پیش کرنے کا پروگرام بنا رکھا تھا-
سبز چائے میں کورونا وائرس کی ایک قسم کو روکنے والا کیمیکل دریافت December 5, 2020 سبزچائے میں موجود پانچ کیمیکل ایک طرح کے کورونا وائرس کو روکنے کی صلاحیت رکھتے ہیں