جنرل باجوہ کو کینیڈین سکھوں کے خراج تحسین پر بھارت کو آگ لگ گئی 24 دسمبر 2018 کرتارپور کا راستہ کھولنے پر ٹورنٹو میں تقریب کے دوران پاکستانی وزیراعظم اور آرمی چیف کو سونے سے مزین اسناد پیش کی گئیں۔ Read More »