محمد خان بھٹی کے بعد دیگر رہنمائوں کو بھی ضمانت مل سکتی ہے- سابق وزیراعلیٰ پنجاب کو پی ٹی آئی میں سخت گیر رویہ کا ماحول ختم کرنے کا ٹاسک ملا ہے-
Read More »محمد خان بھٹی کے بعد دیگر رہنمائوں کو بھی ضمانت مل سکتی ہے- سابق وزیراعلیٰ پنجاب کو پی ٹی آئی میں سخت گیر رویہ کا ماحول ختم کرنے کا ٹاسک ملا ہے-
Read More »ڈیٹا میں موجود گفتگو کا ریکارڈ- تصاویر اور ویڈیوز استعمال کرکے ہراساں اور بلیک میلنگ بھی موثر ہتھکنڈا- تہواروں پر وارداتیں بڑھنا معمول ہیں۔
Read More »12 جون 2024
صرف آٹھ ماہ میں پندرہ فوجیوں نے خود اپنی جان لی-زیادہ تر بچوں کے قتل عام میں ملوث ہیں- غزہ میں دوبارہ جانے سے خوفزدہ اہلکار نے زندگی کا خاتمہ کرلیا۔
Read More »11 جون 2024
طبی ماہرین نے گھروں سے کم نکلنے اور زیادہ گوشت نہ کھانے کا مشورہ دے دیا۔
Read More »11 جون 2024
ساحلوں سے جیلی فش پکڑ کر سی فوڈ فیکٹریوں اور غیر ملکی ریستورانوں میں سپلائی کر رہے ہیں- ایکسپورٹ بھی کی جاتی ہیں
Read More »لاکھوں روپے میں بچیوں کو فروخت کیا گیا- منی لانڈرنگ کا کھاتہ بھی کھل گیا- صارم برنی اور اہلیہ کے اثاثوں کی چھان بین شروع-
Read More »11 جون 2024
امریکہ اور بھارت سے شرمناک شکست کے اسباب کا تفصیلی جائزہ لے کر پانچ سے چھ کھلاڑیوں کو فارغ کیا جائے گا-رپورٹ
Read More »7 جون 2024
ارتداد خانے پر شعائر اسلام کے استعمال اور مسلمانوں کو گمراہ کرنے سے متعلق کیس لڑنے سے انکار- پرکشش معاوضہ ٹھکراکر وکالت نامے واپس لے لئے- رپورٹ
Read More »7 جون 2024
الکحل پر مشتمل اجزا مائیکرو بایوم پر منفی اثر ڈال کر مسوڑھوں کی بیماریاں بڑھاتے ہیں-بیلجیم کے ماہرین کی تازہ تحقیق میں انکشاف
Read More »افغان وزیر داخلہ سراج حقانی اور خفیہ ادارے کے سربراہ مولوی واثق کو دبئی دورے پر بلانا اسی سلسلے کی کڑی ہے- یو اے ای4 افغان ایئرپورٹس کا ٹھیکہ لے چکا-
Read More »