ٹرمپ کی رخصتی۔دوحہ معاہدے پرعمل درآمد مشکل ہو گیا December 20, 2020 وزیراعظم عمران خان اپنے دورہ کابل کے دوران پاکستان کا مقدمہ پیش کرنے سے قاصر رہے-
سینیٹ الیکشن میں ’شو آف ہینڈ‘ کیلیے آئینی ترامیم ناگزیر December 18, 2020 حکومت کو قانون سازی بھی کرنا ہوگی- دو تہائی اکثریت بھی درکارہوگی- رپورٹ-
کسانوں کے دھرنے نے بھارتی معیشیت تباہ کردی December 17, 2020 21 روزہ احتجاج کے دوران سات کھرب پینتیس ارب کا نقصان ہوچکا-
31 دسمبرکے بعد واٹس ایپ پرانے اسمارٹ فونز میں نہیں چلے گا December 16, 2020 صارفین بلاتعطل سروس کے لیے جدید ترین آپریٹنگ سسٹم اپنے اسمارٹ فونز میں اپ گریڈ کروالیں،واٹس ایپ انتظامیہ
بھارت۔ نو مسلم بیویاں شوہروں کے دفاع میں آگئیں December 16, 2020 اترپردیش میں 100 مسلمانوں کو گرفتار کرکے جیل اور ان کی بیویوں کو حراست میں لیا جا چکا ہے-رپورٹ
حکومت مخالف تحریک کا پہلا مرحلہ کامیابی سے ہمکنار December 14, 2020 گرائونڈ بھرنے پر ہزاروں افراد نے اطراف میں کھڑے ہوکر قائدین کے خطاب سنے-
سکھ پولیس اہلکاروں کا کسانوں کیخلاف کریک ڈائون سے انکار December 13, 2020 بڑی تعداد مظاہرین کی ہمدرد ہے۔ دہلی پولیس کمشنر کی وزارت داخلہ کو رپورٹ۔
علامات کے باوجود بچوں میں کورونا ٹیسٹ مثبت کیوں نہیں آتے؟ December 12, 2020 بچوں کی اینٹی باڈیز بالغوں میں پائی گئیں اینٹی باڈیز سے مختلف ہیں، سائنسی جریدے نیچر کی تحقیقی رپورٹ
کسانوں نے مودی سرکارکی انا خاک میں ملادی December 11, 2020 بھارتی سرکار کی جانب سے جزوی مطالبات تسلیم کرنے کی پیشکش مسترد- احتجاج جاری رکھنے کا اعلان- رپورٹ
گرفتار دہشت گردوں سے مولانا عادل قتل کیس کی تفتیش December 10, 2020 کالعدم سپاہ محمد کے کرار حسین اور کامران حیدر کی نشاندہی پر ساتھی دہشت گردوں کو پکڑنے کیلیے چھاپے-