15 افسران کیخلاف کے ایم سی کو کروڑوں کا چونا لگانے پر تحقیقات کا فیصلہ- پہلے مرحلے میں محکمہ چارجڈ پارکنگ اور ویٹرنری میں افسران و اسٹاف تبدیل-
Read More »14 مئی 2024
15 افسران کیخلاف کے ایم سی کو کروڑوں کا چونا لگانے پر تحقیقات کا فیصلہ- پہلے مرحلے میں محکمہ چارجڈ پارکنگ اور ویٹرنری میں افسران و اسٹاف تبدیل-
Read More »14 مئی 2024
مسلح قبائلی لشکر نے کچے میں پنجاب پولیس کے ہمراہ تین دن تک آپریشن میں حصہ لیا- اپنے سردار کے بیٹے کا انتقام لیتے ہوئے 5 ڈاکوئوں کو ٹھکانے بھی لگایا-
Read More »13 مئی 2024
جعلساز گروہ تاریخی نوادرات کی نقول تیار کرکے آن لائن بیچنے لگا- پشاور میں کروڑوں روپے کے جعلی نوادرات برآمد- ایک ملزم پکڑا گیا-
Read More »عمران خان سمیت درجنوں پی ٹی آئی رہنمائوں کو ذمے دار ٹھہرایا ہے- بیشتر کو عدالتی ریلیف مل چکا- جو جیل میں ہیں ان کے مقدمات آگے نہیں بڑھ رہے- رپورٹ
Read More »13 مئی 2024
اصل تنازعہ لین دین کا تھا- مارے گئے تاجر فیصل بٹ کو ڈاکو قرار دیا گیا- کارروائی میں ایک پولیس اہلکار بھی مارا گیا تھا-
Read More »12 مئی 2024
لاہور سے گرفتار گروہ ملک بھر میں سرگرم تھا- اعضا نکالنے کیلیے لالچ سمیت اغوا تک کے حربے استعمال کیے- مزید گرفتاریاں متوقع-
Read More »12 مئی 2024
آرٹیفیشل انٹیلی جنس کے انقلاب نے پرکشش آمدنی کے دروازے کھول دیے- پروڈکٹ مینجمنٹ- ڈیٹا سائنس- جنریٹو اے آئی اور سافٹ ویئر ڈویلپمنٹ کی دنیا میں مانگ
Read More »12 مئی 2024
سرکاری ملازمتوں کے دروازے بند کرنے کی منصوبہ بندی کرلی گئی- ملازمین کی قبل از وقت ریٹائرمنٹ پر پابندی عائد- مدتِ ملازمت میں پانچ برس کا اضافہ-
Read More »سوشل میڈیا پر چلنے والی خبروں میں کتنی صداقت- اصل حقائق کیا ہیں؟ قوم کی بیٹی کے اہل خانہ اور سپورٹرز کو ان افواہوں سے کتنا دھچکا لگا-
Read More »10 مئی 2024
ہیٹ ویو سے صورتحال خطرناک ہو سکتی ہے- سرکاری سطح پر ریلیف اقدامات ندارد- بجلی پانی کا بحران شہریوں کیلئے الگ پریشانی کا باعث بنے گا-
Read More »