امریکا سے درآمد یہ گائیں مغربی کنارے کی ایک بستی میں پالی جارہی ہیں جنہیں ذبح کرکے مسجد اقصیٰ کی جگہ یہودی عبادت گاہ تعمیر کرنے کا منصوبہ ہے-
Read More »1 اپریل 2024
امریکا سے درآمد یہ گائیں مغربی کنارے کی ایک بستی میں پالی جارہی ہیں جنہیں ذبح کرکے مسجد اقصیٰ کی جگہ یہودی عبادت گاہ تعمیر کرنے کا منصوبہ ہے-
Read More »1 اپریل 2024
گرفتار مرکزی ملزم سے تفتیش میں سہولت کار کسٹمز افسران کے نام سامنے آگئے- سالانہ 17 کروڑ روپے رشوت وصولی کی گئی-
Read More »31 مارچ 2024
موساد ایجنٹ جعلی فرانسیسی پاسپورٹ پر کوالالمپور آیا تھا-3 سہولت کاروں سمیت گرفتار- حماس ارکان اور دیگر ہائی پروفائل شخصیات ممکنہ ہدف تھیں-
Read More »31 مارچ 2024
بانی متحدہ کی ہدایت پر سابق سٹی ناظم مصطفیٰ کمال نے شعبہ تخلیق کیا تھا-بیشتر سٹی وارڈنز ڈیوٹی سے غائب- حاضر سروس اور سابق افسران کے گھروں پر تعینات
Read More »29 مارچ 2024
کروڑوں روپے مالیت کے کنٹینرز کاٹ کر شیرشاہ کباڑی مارکیٹ میں فروخت کیے جاتے رہے- نیٹ ورک کی بیخ کنی کرنے کے بجائے کسٹمز حکام نے معاملہ متنازع بنا دیا-
Read More »29 مارچ 2024
ہیکنگ اور ڈیٹا چوری کے الزامات کا مقصد سیاسی ہے- امریکا بیجنگ پر نئی پابندیاں بھی لگانا چاہتا ہے- رپورٹ
Read More »28 مارچ 2024
ایک برس سے یہ معاملہ چل رہا تھا- لیٹر اب کیوں لکھا گیا؟- فیصلے کیا دبائو یا غصے میں دیئے گئے؟- جسٹس بندیال کیوں خاموش رہے؟-
Read More »28 مارچ 2024
منصوبے پر عملدرآمد کیلئے کراچی- لاہور- راولپنڈی- پشاور- ڈی آئی خان- بنوں اور لنڈی کوتل میں ہولڈنگ سینٹرز بنائے جائیں گے.
Read More »28 مارچ 2024
بچوں کی دلچسپی موبائل فون گیمز میں بڑھ چکی-عید سیزن میں کھلونا بندوقوں کی مقبولیت اب بھی برقرار- ڈرون ٹوائز میں بھی دلچسپی بڑھی ہے۔
Read More »27 مارچ 2024
ایف آئی اے نے قومی بینک کے22 افسران کو شاملِ تفتیش کرلیا-خاتون افسرکے زیراستعمال اہم سرکاری ڈیٹا سے بھرا لیپ ٹاپ بھی غائب کرنے کی کوشش کی گئی-
Read More »