ڈاکٹرغضنفر نے بھی سیاسی دبائو کی دہائی دی تھی-انہیں برطرف کرکے گاڑی چھینی گئی- پرنسپل تھامسن نے پہلے کشمالہ طارق کے بیٹے کے معاملے پر استعفیٰ دیا تھا.
Read More »27 مارچ 2024
ڈاکٹرغضنفر نے بھی سیاسی دبائو کی دہائی دی تھی-انہیں برطرف کرکے گاڑی چھینی گئی- پرنسپل تھامسن نے پہلے کشمالہ طارق کے بیٹے کے معاملے پر استعفیٰ دیا تھا.
Read More »27 مارچ 2024
رمضان میں آلودہ برف- تلی ہوئی اشیا اور دیگر مضرِ صحت پکوان بھی اسہال اور پیچش پھیلنے کی بڑی وجوہات ہیں-
Read More »26 مارچ 2024
نمائشی کارروائی کی آڑ میں پتنگ و ڈور فروشوں سے بھتہ دوگنا کردیا- ایمپریس مارکیٹ کے اطراف ہول سیل دکانیں کھلے عام چل رہی ہیں-
Read More »26 مارچ 2024
حزب اسلامی سربراہ نے کابل میں رہائش گاہ خالی کرنا شروع کردی- سابقہ دور حکومت میں سیکیورٹی کے سبب الاٹ کی گئی تھی-
Read More »26 مارچ 2024
سلامتی کونسل نے سیز فائر قرارداد منظور کرلی- امریکا غائب رہا- سوا دو ماہ بعد حماس کے اسرائیل پر راکٹ حملے- صہیونی فوج کی تصدیق
Read More »26 مارچ 2024
ڈاکو راج ختم کیے بغیرامن و امان کی بحالی ممکن نہیں-آپریشنز کی ناکامی کا بڑا سبب ڈاکوئوں کیلیے پولیس کی سہولت کاری اور قبائلی سرداروں کی پشت پناہی ہے-
Read More »25 مارچ 2024
ایک اپنی بیٹیوں کا مان ہے۔ دوسرا اپنی بیٹی کو ماننے سے انکاری۔دونوں کا آپس میں کوئی مقابلہ نہیں- کرکٹ کیریئر میں بھی واضح فرق ہے- موازنہ بنتا نہیں
Read More »25 مارچ 2024
روس نے حال ہی میں عالمی ہم جنس پرست تحریک کو دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کیا-امریکا نے گمراہ کن انٹیلی جنس دی-حملہ آور کا پیسوں کیلیے حملے کا انکشاف
Read More »24 مارچ 2024
سوشل میڈیا پر انہیں پارٹی معاملات سے دور رکھنے کی خبریں چل رہی ہیں- اس کے برعکس وہ مرکزی سیکرٹریٹ میں بیٹھ کر احکامات دے رہی ہیں - ذرائع
Read More »24 مارچ 2024
’’عید سیزن‘‘ کمانے کیلئے بیشتر پاکٹ مار گروپ پنجاب سے پہنچے ہیں- عورتیں بھی شامل- یومیہ دو سو سے زائد شہریوں کی جیب کاٹی جا رہی ہے۔
Read More »