لیاری گینگ وار سرغنہ پر 61 سنگین مقدمات قائم تھے- 40 کیسز میں بری ہو چکا- گواہان کے خوف اور ٹھوس ثبوت و شواہد کی عدم دستیابی سے فائدہ پہنچ رہا ہے-
Read More »29 فروری 2024
لیاری گینگ وار سرغنہ پر 61 سنگین مقدمات قائم تھے- 40 کیسز میں بری ہو چکا- گواہان کے خوف اور ٹھوس ثبوت و شواہد کی عدم دستیابی سے فائدہ پہنچ رہا ہے-
Read More »29 فروری 2024
اسرائیلی شہر اشکلان پر میزائلوں کی بارش کردی- الزیتون میں صہیونی یونٹ کو ایف 16 میزائل سے اڑا دیا- درجنوں اسرائیلی فوجی ہلاک و زخمی
Read More »29 فروری 2024
جنوبی کوریا سے آنے والی درجنوں کھیپوں کے 300 کنٹینرز میں کی جانے والی اسمگلنگ کیخلاف حتمی کارروائی کے لیے عدالتی احکامات جاری کردیے گئے-
Read More »آئینی بحران پیدا کرنے کا پلان 12 فروری کو ترتیب دیا گیا تھا- الیکشن کمیشن میں بروقت درخواستیں دائر ہونے سے منصوبہ ملیا میٹ ہوچکا-
Read More »28 فروری 2024
حالتِ روزہ میں وقت گزاری کیلئے فضولیات کے بجائے تلاوت اور ذکر و اذکار کیے جائیں- آنکھوں اور کانوں کا روزہ بھی ہونا چاہیے-
Read More »28 فروری 2024
چالیس روز تک پجچ وقتہ باجماعت نماز ادا کرنے والے بچوں کو سائیکل دی جائے گی- مہم ایک ماہ قبل تین مساجد میں شروع کی گئی-
Read More »27 فروری 2024
خواہش پوری ہونے کیلیے ایم کیو ایم اور جے یو آئی سمیت دیگر چھوٹی جماعتوں کے ووٹوں کی اہمیت بڑھ گئی-متحدہ اور جے یو آئی نے گورنر شپ کی امیدیں لگا لیں-
Read More »26 فروری 2024
صہیونی کمانڈر کی ہلاکت پر بمباری تیز، گیواٹی بٹالین چیف کو الزیتون میں نشانہ بنایا گیا-
Read More »26 فروری 2024
دبئی سے معلومات ملنے پر اہم گرفتاریاں- تحقیقات کا دائرہ پاکستان اور دبئی میں موجود ملزمان تک کردیا گیا- نیٹ ورک میں کھیپی- ڈیلرز اور سپلائرز شامل
Read More »25 فروری 2024
حتمی رائے مرکزی مجلس عمومی دے گی- احتجاجی تحریک کے سلسلے میں صوبائی کونسلوں کے مشاورتی اجلاسوں کا سلسلہ جاری-
Read More »