بیگیج اسکیم میں آنے والے سامان کی اسکروٹنی اور مانیٹرنگ سخت پونے پر ایجنٹوں نے بکنگ کم کر دی- اقدام سے ماہانہ محصولات میں بھی اضافہ
Read More »7 مارچ 2024
بیگیج اسکیم میں آنے والے سامان کی اسکروٹنی اور مانیٹرنگ سخت پونے پر ایجنٹوں نے بکنگ کم کر دی- اقدام سے ماہانہ محصولات میں بھی اضافہ
Read More »7 مارچ 2024
صرف بیرسٹر علی سیف اور شکیل خان کو دوبارہ کابینہ میں شامل کیا گیا- کراچی کے مزمل اسلم کو مشیر خزانہ تعینات کرنے کا نوٹیفکیشن جاری-
Read More »6 مارچ 2024
سانحہ 9 مئی میں ملوث تمام کرداروں کے کیسز کو منطقی انجام تک پہنچانے کا فیصلہ برقرار ہے- فسادیوں کے خلاف کارروائی کا نیا مرحلہ پہلے سے زیادہ سخت ہوگا-
Read More »الزیتوں میں ایک خاندان کو نیند کے عالم میں ٹینک سے کچل دیا گیا- قیدیوں پر بھی بلڈوزر چلانے کے واقعات رپورٹ-
Read More »6 مارچ 2024
پیپلز پارٹی کے طاقت ور حلقے کا وزن مخدوم احمد محمود کے حق میں ہے- پی پی سینٹرل پنجاب اہم عہدے پر قمر زمان کائرہ کو براجمان دیکھنا چاہتی ہے-
Read More »6 مارچ 2024
مون سون سیزن میں بارشیں بھی زیادہ متوقع ہیں- موسمیاتی تبدیلی سے فصلوں کی کاشت اور پیداوار کا عمل متاثر ہوگا- بیماریاں بھی بڑھ سکتی ہیں-
Read More »5 مارچ 2024
ای چالان جمع نہ کرانے والوں کو ڈرائیونگ لائسنس سمیت دیگر سروسز فراہم نہیں کی جائیں گی- صوبے میں گاڑیاں نہیں چلا سکیں گے- سی ٹی او عمارہ اطہر
Read More »5 مارچ 2024
کابینہ میں شامل ہونے کے خواہشمندوں میں بیشتر پرانے چہرے، وزارت داخلہ کے حصول کیلیے تین پرانے کھلاڑیوں میں دوڑ،کابینہ میں2خواتین کے شامل ہونے کا امکان
Read More »5 مارچ 2024
اربوں روپے کی منی لانڈرنگ اور ٹیکس چوری میں ملوث ہیں- حوالہ ہنڈی نیٹ ورک کے ذریعے بیرون ملک غیرقانونی طریقے سے ادائیگیاں کرتے رہے-
Read More »5 مارچ 2024
جماعتِ اسلامی کا ذیلی ادارہ الخدمت جنگ بندی کے بعد طبی مشن بھی بھیجے گا- فلسطینیوں کیلئے رمضان میں امدادی کھیپ بھیجنے کی تیاری کرلی گئی-
Read More »