پنجاب سے خواتین کی مخصوص نشستوں پر قومی اسمبلی کیلیے منتخب ارکان میں سے بیشتر کا تعلق رہنماؤں کے قریبی رشتے داروں سے ہے-
Read More »26 دسمبر 2023
پنجاب سے خواتین کی مخصوص نشستوں پر قومی اسمبلی کیلیے منتخب ارکان میں سے بیشتر کا تعلق رہنماؤں کے قریبی رشتے داروں سے ہے-
Read More »26 دسمبر 2023
تاریخی قصہ خوانی بازار میں موجود ہے- مقامی شہریوں نے رات کے اندھیرے میں پیپل کا درخت کاٹنے کی کوشش ناکام بنادی- سرکاری محکمہ کا نیب زدہ اہلکار ملوث-
Read More »25 دسمبر 2023
پارٹی میں انتخابی اتحاد پر بھی اختلاف رائے پایا جاتا ہے- علاقائی سیاست زندہ رکھنے کیلیے بعض امیدوار آزاد حیثیت میں بھی الیکشن لڑ سکتے ہیں-
Read More »25 دسمبر 2023
نواز شریف- سراج الحق- مولانا فضل سمیت اہم پارٹیوں کے رہنما صوبے سے الیکشن لڑیں گے- سابق وزیراعظم نے این اے 15 سے کاغذات نامزدگی نامزدگی جمع کرائے
Read More »25 دسمبر 2023
شہریوں کو حساس اور نجی ڈیٹا ہتھیاکر بلیک میل کیا گیا- ایف آئی اے کو ٹیلی کمیونیکشن کمپنیوں کی شکایات سے معاملہ سامنے آیا-رپورٹ
Read More »24 دسمبر 2023
الجھن کا شکار پارٹی وکلا اب تک یہ طے نہیں کر سکے کہ الیکشن کمیشن کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کیا جائے یا ہائیکورٹ کا دروازہ کھٹکھٹایا جائے-
Read More »24 دسمبر 2023
تہران میں منعقدہ اہم ترین کانفرنس میں افغان وزیر خارجہ کی شرکت- مغربی ممالک حیران- عبوری حکومت کو تسلیم کئے جانے کی علامات ظاہر ہونے لگیں-
Read More »24 دسمبر 2023
میڈیا سے وابستہ افراد بھی نشے کا کاروبار چلا رہے ہیں- شہر میں مختلف ہوٹلوں اور گیمنگ زونز شیشہ کیفیز میں تبدیل-
Read More »24 دسمبر 2023
حماس کے آر پی جی راکٹس مقبول ہوگئے- اسرائیل کے مارکانہ ٹینکوں کے پرخچے اُڑا دیتے ہیں- اینٹی پرسنل ڈیوائس اور لینڈ مائنز سے سیکڑوں صہیونی فوجی ہلاک۔
Read More »22 دسمبر 2023
طالبان حکومت یقین دہانی کے باوجود خواتین کا تعلیمی سلسلہ بحال نہ کر سکی-ایک برس ضائع- اقوام متحدہ نے ماہانہ 40 کروڑ ڈالر امداد روکنے کا انتباہ کر دیا-
Read More »