سندھ اور پنجاب میں بیک وقت کیا جائے گا- مقتدرہ کی کاوشیں بھی شامل- ہیلی کاپٹر اور ڈرون بھی استعمال ہوںگے، کارروائی کے دوران انٹرنیٹ بند کرنے کا فیصلہ-
Read More »سندھ اور پنجاب میں بیک وقت کیا جائے گا- مقتدرہ کی کاوشیں بھی شامل- ہیلی کاپٹر اور ڈرون بھی استعمال ہوںگے، کارروائی کے دوران انٹرنیٹ بند کرنے کا فیصلہ-
Read More »11 دسمبر 2024
پی ٹی آئی کارکنان کی بڑی تعداد بھی شامل برطانیہ میں 26 ہزار رجسٹرڈ ممبرز میں سے چند سو احتجاج کیلئے نکلتے ہیں- دو برس سے تنظیمی انتخابات نہیں کراسکے-
Read More »11 دسمبر 2024
یورپ کیلئے کلیئرنس دینے پر پلانٹ پروٹیکشن ڈپارٹمنٹ سندھ کے ڈی جی سمیت 17 رکنی ٹیم فارغ- ایف آئی اے نے 10 ملزمان کو گرفتار کرلیا-
Read More »11 دسمبر 2024
سخت ترین سزا سنائی جاسکتی ہے- دوران سماعت فیض حمید دیگر شریک ملزمان کا ذکر کرسکتے ہیں- ان میں عمران خان کا نام لینا خارج از امکان نہیں-
Read More »ہنی ٹریپ کا شکار ہونے والوں میں بیشتر تعداد سرکاری افسران اور تاجروں کی ہے- عزت بچانے کی خاطر لاکھوں روپے ادا کرنے پڑتے ہیں-
Read More »اوورسیز پاکستانی دل کھول کر پیسہ بھیج رہے ہیں- رواں مالی سال میں ترسیلات زر ریکارڈ بنا رہی ہیں- مارچ میں ماہ رمضان کے سبب مزید اضافے کا امکان
Read More »9 دسمبر 2024
روس اور امریکا میں تصادم کا خطرہ بڑھ گیا- اسرائیل کو گولان ہاتھ سے نکلنے کا خوف- مزید فوجی دستے تعینات کردیے
Read More »یہ تاثر زور پکڑتا جارہا ہے کہ پی ٹی آئی کے جھوٹے بیانیہ کو کاؤنٹر کرنے میں حکومت دلچسپی نہیں لے رہی- سارا ملبہ اسٹیبلشمنٹ پر گررہا ہے-
Read More »فرعونیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے عاشقان رسول کے گھروں- مساجد و مدارس کا تقدس بھی پامال کیا گیا تھا- پی ٹی آئی والے اپنے گریبان میں جھانکیں-
Read More »6 دسمبر 2024
گورنر سندھ- سیلانی ویلفیئر ٹرسٹ- الخدمت اور پیپلز یوتھ اسکلز ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت لاکھ سے زائد بچوں کو آئی ٹی ایجوکیشن سے آراستہ کیا جارہا ہے-
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos