کئی سابق صوبائی وزرا اور اراکین اسمبلی پر مقدمات درج ہونے اور گرفتاری سے مقامی رہنمائوں میں سراسیمگی پھیل گئی-
Read More »21 مئی 2023
کئی سابق صوبائی وزرا اور اراکین اسمبلی پر مقدمات درج ہونے اور گرفتاری سے مقامی رہنمائوں میں سراسیمگی پھیل گئی-
Read More »تحقیقاتی کمیشن چوہدری پرویز الٰہی- ثاقب نثار اور چیف جسٹس پاکستان کی ساس کو بھی بلاسکتا ہے- الزامات درست ہونے پر حکومت ریفرنس دائر کرے گی-
Read More »صوابی سے مزید 9 افراد گرفتار۔پشاورمیں 38 کارکنوں کا جسمانی ریمانڈ۔ صوبے بھر میں پاک فوج کی حمایت میں ریلیاں
Read More »19 مئی 2023
پولیس رات گئے فرار ہونے والوں کو ناکوں پر پکڑتی رہی- بلووں میں ملوث کارکنان گرفتاری کے بعد انہیں کوسنے لگے۔
Read More »19 مئی 2023
پولیس پر حملوں کا ٹاسک دیا گیا ہے- سرغنہ مٹھو شاہ کا بھنگوار تیغیانی سمیت دیگر بدنام زمانہ ڈکیت گروپوں سے اتحاد- درجنوں شہریوں کو اغوا کر رکھا ہے-
Read More »19 مئی 2023
زمان پارک میں چلنے والا جشن ماند پڑ چکا- ٹکر کے لوگ ہانپ رہے ہیں- بلندی سے ڈھلوان کا اذیت ناک سفر جاری-
Read More »18 مئی 2023
9 مئی کے واقعات سے قبل ہی خاموشی اختیار کر لی تھی- اب بھانجے شیخ راشد سمیت روپوش ہیں- نامعلوم مقام سے چھاپہ مار کارروائیوں کیخلاف دہائی
Read More »وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد رواں ماہ بنائی جاسکتی ہیں- تیاریاں مکمل کرلی گئیں- ایک ہفتے سے لے کر پچیس دن کے اندر فیصلے سنائے جاسکیں گے۔
Read More »دس بارہ افراد کیلئے کھلے چولہے پر چھوٹی دیگچی میں سالن بنایا گیا اور روٹیاں بھی ’درآمد‘کی گئیں۔ عمران خان کی رہائش گاہ پر چند محافظ اور رضاکار رہ گئے
Read More »تنویر الیاس اور محمود مولوی کے بعد پارٹی چھوڑنے والوں اور وعدہ معاف گواہوں کی قطار لگ سکتی ہے۔ذرائع کا دعوی
Read More »