شاہ محمود- اسد عمر، شیریں مزاری سمیت گرفتار رہنما اسپیشل سیل کی چار چکیوں میں بند- گرمی اور مچھروں نے برا حال کردیا- کھانا باہر سے منگوانے پر پابندی
Read More »شاہ محمود- اسد عمر، شیریں مزاری سمیت گرفتار رہنما اسپیشل سیل کی چار چکیوں میں بند- گرمی اور مچھروں نے برا حال کردیا- کھانا باہر سے منگوانے پر پابندی
Read More »گھیرائو جلائو کرنے والوں کو گرفتار کرنے کیلئے جیو فینسنگ کا فیصلہ- شر پسندوں کو شناخت میں شہریوں کی مدد ملنا بھی شروع ہوگئی۔
Read More »13 مئی 2023
اتحادی حکومت کو سکتے سے نکالنے کیلئے فضل الرحمٰن نے سپریم کورٹ پر دھرنے کی کال دی۔ ممکنہ تصادم یا ناخوشگوار صورت حال سے نمٹنا اہم چیلنج ہو گا
Read More »اسلام آباد ہائیکورٹ القادر کیس میں ماتحت عدالت سے رجوع کرنے کا حکم دے سکتی تھی۔جسٹس (ر) طارق عباسی کی امّت سے گفتگو
Read More »12 مئی 2023
بشریٰ بی بی کی یاد شدت سے آتی رہی-وکلا سے اصرار کیا کسی طرح فون پر بات کرادو- چیئرمین پی ٹی آئی کو خوراک میں کچھ ملائے جانے کےخوف نے بھی ستایا-رپورٹ
Read More »11 مئی 2023
انسداد دہشت گردی ایکٹ کے ذریعے لگائی جائے گی- مشاورت جاری- ٹی ایل پی کو اسی ایکٹ کے تحت کالعدم قرار دیا گیا تھا-
Read More »10 مئی 2023
کابینہ اجلاس میں اتفاق نہ ہو سکا۔دہشت گردی میں ملوث عناصر کو ٹارگٹ کرنے پر زور۔ پیپر ورک شروع کر دیا گیا۔ذرائع کا دعوی
Read More »کراچی میں پیپلز پارٹی نے 98، جماعت اسلامی نے87 اور تحریک انصاف نے43 سیٹں جیتی ہیں۔
Read More »7 مئی 2023
بی آرٹی کرپشن کیس دوبارہ کھلنے سے سابق وزیر دفاع خاصے پریشان ہیں۔ پارٹی چھوڑنے کیلئے دبائو بڑھ رہاہے۔ قریبی ذرائع
Read More »مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے بارے میں دونوں کو دورہ امریکا کے موقع پر آگاہ کردیا گیا تھا- سی پیک منجمد کرنا ایک مجرمانہ فعل تھا-
Read More »