تھرپارکرمیں 3ہفتوں کے دوران غذائی قلت،سردی اور دیگر امراض سے 45بچے دم توڑگئے January 24, 2026 پیدائشی طور پر کم وزن اور مختلف بیماریوں کا شکار تھے جو دوران علاج جانبر نہ ہوسکے۔ میڈیکل سپرنٹنڈنٹ
ڈی جی خان،مردڈینسٹ کے گائنی آپریشن سے زچہ چل بسی۔’’ڈاکٹر‘‘خودبھی بے ہوش January 23, 2026 صحت حکام نے ہسپتال فوری طورپر سربمہرکرکے مزید تحقیقات شروع کردیں۔ورثا کو انصاف کی یقین دہانی
کرن اسپتال میں کینسر کے مریضوں کے لیے ریڈیوتھراپی سہولت میں اضافہ January 20, 2026 کرن ہسپتال کراچی نے دوسری ہیلسیون لیناک (Halcyon LINAC) مشین کا افتتاح کر دیا
لاہور کی نجی یونیورسٹی میں چھت سے گرکرزخمی طالبہ اسپتال سے ڈسچارج January 17, 2026 12 روز تک زیر علاج رہی۔صحت یابی کے لیے مختلف ادویات بھی تجویز
ڈپریشن کا علاج کرنے والی زیادہ تر ایپلی کیشنز صحت کے لیے خطرناک،سائنسی مطالعہ January 17, 2026 بھاری اکثریت میں ان کی تاثیر ثابت کرنے والے شواہد کی کمی ہے۔منفی اثرات کا انتباہ
دوسروں کے کام آنے جیسی نیکیوں سے صحت اور زندگی پرمفیداثرات۔سائنسی نتائج January 16, 2026 ایک بڑی تحقیق میں 30 مطالعات کا جائزہ لیا گیا جن میں سماجی بھلائیاں شامل تھیں
پنجاب اور بلوچستان پولیوفری۔افغان سرحد پرکنٹرول کے بعد مجموعی کیسزمیں نمایاں کمی January 13, 2026 آمدورفت کے بہتر انتظام نے وائرس کی دوبارہ درآمد کو روکنے میں مدد دی۔ ویکسی نیشن کوریج بہتر
گوگل کے مصنوعی ذہانت سرچ انجن پرصحت سے متعلق غلط معلومات فراہم کرنے کاانکشاف January 12, 2026 تحقیقات سامنے آنے کے بعد ہٹادی گئیں۔بعض دیگر سرچ کیے گئے سوالات پر بھی سمریز تاحال موجود
بلیوبیری یا امرود:وٹامن سی کا اصل خزانہ کونسا پھل؟ January 12, 2026 بلیوبیری میں وٹامن سی کی مقدار صرف 9.8 فیصد پائی جاتی ہے، جبکہ امرود میں تقریباً 20 گنا زیادہ وٹامن…
پاکستان میں زچگی کی غیرضروری سرجری پیسہ کمانے کا ذریعہ بن گئی January 10, 2026 مالی فائدہ زیادہ ہے، اسی لیے اس کا بے جا استعمال کیا جا رہا ہے۔ماہرین