خواتین کی مخصوص نشست کا ٹاس اے این پی نے جیت لیا July 17, 2025 اے این پی کی شاہدہ وحید رکن کے پی اسمبلی منتخب ہوگئی ہیں۔
وزیراعلیٰ سندھ کا لیاری میں چھت گرنے کی تحقیقات کا حکم July 17, 2025 کمشنر کراچی سے رپورٹ طلب کرلی ، واقعے کی مکمل تحقیقات کی جائیں۔
خیبرپختونخوا میں اقلیتی نشست کا معاملہ ’ٹاس‘ کے بغیر ہی حل ہو گیا July 17, 2025 ن لیگ دستبردار، جے یوآئی کے گُرپال سنگھ مخصوص نشست پر بلا مقابلہ ممبر اسمبلی منتخب ہوگئے۔
ڈیزل مہنگا ہوتے ہی مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں پھر اضافہ July 17, 2025 محکمہ ریلوے نے فریٹ ٹرین میں کوئلہ کے کرایوں میں 3 فیصد جبکہ فرٹیلائزر کے کرایوں میں 2 فیصد اضافہ…
متحدہ عرب امارات سے 5 مطلوب اشتہاری گرفتاری کے بعد پاکستان منتقل July 17, 2025 گرفتار ملزمان سی سی ڈی کو قتل اور مالی فراڈ کے مختلف مقدمات میں مطلوب تھے۔
حمیرا اصغر کیس: فلیٹ کی چابیاں مل گئیں July 17, 2025 فلیٹ کے مرکزی دروازے کی 3چابیاں فلیٹ کے اندر سے ملی ہیں، بلڈنگ انتظامیہ، چوکیدار اور اداکارہ کی سابقہ گھریلو ملازمہ…
قلات میں فائرنگ کے واقعہ میں جاں بحق قوال احمد صابری اور ان کے بیٹے کی میت کراچی پہنچا دی گئی July 17, 2025 جاں بحق افراد میں قوال احمد صابری اوران کا بیٹا رضا صابری شامل ہیں،جاں بحق تیسرا شخص آصف ملک گٹارسٹ…
امریکی صدر کے پاکستان کے دورے سے متعلق علم نہیں،دفتر خارجہ July 17, 2025 پاکستان کے دو میڈیا چینلز کی جانب سے امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ کے دورہ پاکستان سے متعلق خبر نشر کی گئی…
نیشنل بک فاؤنڈیشن قومی ادارہ ہے۔سلیم احمد صدیقی July 17, 2025 لوگوں کو کتاب کلچر سے دوبارہ جوڑنا ہوگا۔رکن قومی اسمبلی کا شعری نشست سے خطاب
گورنر نے کے پی اسمبلی کا اجلاس 20 جولائی کو طلب کرلیا July 17, 2025 گورنر کی جانب سے بلائے گئے اجلاس میں اسمبلی کے نئے 25 ارکان حلف لیں گے۔