پیپلزپارٹی کا وفاقی بجٹ 26-2025 کے حق میں ووٹ دینے کا فیصلہ June 26, 2025 وفاقی حکومت نے پیپلز پارٹی کی ٹیم سے مشاورت کی اور بجٹ سے متعلق ہمارے تحفظات کو دور کیا۔
بلوچستان ہائیکورٹ نے لیویز کو پولیس میں ضم کرنے کا فیصلہ معطل کردیا June 26, 2025 بلوچستان حکومت نے مختلف اضلاع کی لیویز کو پولیس میں ضم کرنے کا فیصلہ جاری کیا تھا۔
پنجاب میں بارشیں، مختلف حادثات میں 7 افراد جاں بحق June 26, 2025 لاہور میں لیسکو کے 210 فیڈرز ٹرپ ہونے سے متعدد علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی۔
دیکھنا ہے الیکشن کمیشن نے آئین سے روگردانی کی یا سپریم کورٹ کے اکثریتی فیصلے نے ، جسٹس امین الدین June 26, 2025 سنی اتحاد کونسل میں 39امیدواروں نے شمولیت اختیار کی، باقی 40نے کیوں نہیں کی؟جسٹس محمد علی مظہر
منشیات کی زنجیر توڑنے کیلئے قومی اور عالمی سطح پر جدوجہد ضروری ہے: وزیراعظم June 26, 2025 منشیات کے ناسور کے خاتمے کیلئے مربوط حکمت عملی اور اجتماعی عزم وقت کی اہم ضرورت ہے۔
وزیراعلیٰ بلوچستان کا مسلسل غیر حاضر اساتذہ کو تنخواہیں جاری نہ کرنے کا حکم June 26, 2025 اگر وہ تسلی بخش جواب نہ دے سکے تو ان کی جگہ پر نئے اساتذہ کو کنٹریکٹ بنیاد پر بھرتی…
ایران میں محصور 7 ہزار سے زائد پاکستانی شہریوں کی وطن واپسی June 26, 2025 محفوظ نقل و حمل کے جامع انتظامات کیے۔ ہر آنے والے شہری کو سہولت فراہم کی گئی، جبکہ دستاویزی کارروائیوں…
خراب موسم، لاہور کا فلائٹ آپریشن شدید متاثر June 26, 2025 موسم کی خرابی کے باعث شارجہ، راس الخیمہ، کولمبو ، دبئی، پیرس، دوحہ کی پروازوں کو لینڈنگ میں بھی دشواری…
کراچی: کچھ علاقوں میں ہلکی بارش یا بوندا باندی کا امکان June 26, 2025 کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35 سے 37 ڈگری سینٹی گریڈ تک جاسکتا ہے۔
پاک فوج کا ریسکیو آپریشن، سوشل ایکٹیوسٹ کی میت دشوار گزار علاقے سے آبائی علاقے منتقل June 26, 2025 انتہائی خراب موسم، ہوا کی شدت اور بلندی کے باوجود پاک فوج کے پائلٹس نے غیر معمولی مہارت اور حوصلے…