ایران پرجارحیت : فوجی ذرائع سے بحران کا پائیدار حل ممکن نہیں،مسلم ممالک June 17, 2025 ایران کے خلاف مسلسل اسرائیلی جارحیت اور حملوں کے خلاف مسلم ممالک نے مشترکہ اعلامیہ جاری کر دیا۔
پاکستان اور امریکا کے درمیان ٹیرف پر پیشرفت، تجارتی معاہدے کو جلد حتمی شکل دینے پر اتفاق June 17, 2025 تجارت، سرمایہ کاری اور معاشی تعلقات مضبوط بنانے پر بات چیت ہوئی۔
اسرائیل کو پہلی بار پتہ چلا بمباری کیا ہوتی ہے: مفتی تقی عثمانی June 17, 2025 ایران اسرائیلی جارحیت سے بھاری نقصان اٹھانے کے باوجود اسرائیل کو مضبوط جواب دے رہا ہے۔
پشین میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، شہری خوفزدہ June 17, 2025 زلزلے کے جھٹکوں سے لوگ گھروں سے نکل آئے اور کلمہ طیبہ کا ورد شروع کر دیا۔
عدنان قتل کیس: سابق سینیٹر چوہدری تنویر احاطہ عدالت سے گرفتار June 17, 2025 چوہدری تنویر چوہدری عدنان قتل کیس کے مقدمے میں نامزد ہیں۔
بلوچستان کا بجٹ آج، تنخواہوں میں 10 اور پنشن میں 7 فیصد اضافہ متوقع June 17, 2025 بجٹ کا مجموعی حجم 1003 ارب روپے سے زائد ہونے کا امکان، آئندہ مالی سال کا بجٹ تقریباً 20 ارب…
کراچی کے مضافات میں آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان June 17, 2025 کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 36 سے 38 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا سکتا ہے۔
ایران اسرائیل جنگ کے پیش نظر ٹرمپ کینیڈا سے جلد روانہ June 17, 2025 صدر ٹرمپ نے قومی سلامتی کونسل کو سیچوئشن روم میں تیار رہنے کی ہدایت کی جہاں انکی واپسی پر فوری…
ایرانی پارلیمنٹ ‘پاکستان تشکر تشکر’ کے نعروں سے گونج اُٹھی June 16, 2025 سوشل میڈیا پر جاری کی گئی ایک ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ارکان اپرلیمنٹ پاکستان تشکر تشکر کے…
کراچی: شہر کے مضافاتی علاقوں میں بارش ، حبس برقرار June 16, 2025 گڈاپ، کاٹھور، ناردرن بائی پاس ، سپر ہائی وے، ملیر، میمن گوٹھ، ملیر کینٹ میں بوندا باندی سے گرمی کا…