ملک غلط حکمرانوں کے ہاتھ میں آ کر بحران میں گھرا ہوا ہے، محمود خان اچکزئی February 23, 2025 عمران خان نے خط کے ذریعے اداروں اور قوم کے ضمیر کو جھنجھوڑا ہے،سلمان اکرم راجہ
ڈیرہ اسماعیل خان، سیکیورٹی فورسز کی 2 کارروائیوں میں 7 خوارج ہلاک February 23, 2025 آپریشن کے دورانمدی میں 3 ، درابن میں 4 خارجی دہشت گرد مارے گئے۔
گلیات میں نوجوان کا قتل، مشتعل ہجوم نے قاتل کو مار ڈالا February 23, 2025 چوکیدار خان زمان نے چھری کے پے درپے وار کر کے نوجوان عمران عباسی کو قتل اور بھائی کو زخمی…
نیب کے افسر کی اسلام آباد کے گیسٹ ہاؤس سے لاش برآمد February 23, 2025 نیب آفیسر وقاص احمد کی لاش گیسٹ ہاؤس کے کمرہ کا دروازہ توڑ کر نکالی گئی۔
اغوا اور قتل ہونے والے مصطفیٰ عامر کی نماز جنازہ ادا February 23, 2025 نماز جنازہ میں لواحقین،عزیز و اقارب سمیت بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔
کراچی، ریلی کے دوران مشتعل کارکنان نے پولیس سے ہاتھا پائی February 23, 2025 جھگڑے میں ایس ایس پی ساؤتھ کا گن مین شفیق زخمی ہوگیا۔
مصطفی قتل کیس، مشہور اداکار کے گرفتار بیٹے کے اہم انکشافات February 23, 2025 ملزم ساحر حسن کے قبضے سے 50 لاکھ روپے مالیت کی منشیات ملی تھی۔
گجرانوالہ میں ولیمے کے دن حرکت قلب بند ہونے سے دلہا جاں بحق February 23, 2025 حافظ عمر شادی کے سلسلے میں اٹلی سے وطن واپس آیا تھا ،گزشتہ روز شام کو دعوت ولیمہ تھی۔
ضلع کرم میں متحارب فریقین کے 253 بنکرز منہدم February 23, 2025 لوئر کرم میں 117 جبکہ اپر کرم میں 136 بنکرز کو مسمار کیا جا چکا ہے اور مزید بنکرز کے…
ڈی جی آئی ایس پی آر کی این سی اے کے طلبا سے خصوصی ملاقات February 23, 2025 مستقبل میں بھی ایسے سیشنز کا انعقاد ہونا چاہیے تاکہ غلط معلومات اور غلط فہمیوں کا موثر تدارک کیا جا…