بیرسٹر گوہر نے اپنے استعفے سے پارٹی ختم ہونے کی وارننگ دے دی October 9, 2025 میری چیئرمین شپ کا کوئی مسئلہ نہیں، اپنے استعفے سے متعلق خبروں کے سوال پر جواب
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے بعد ایک اور بڑی تبدیلی کا امکان October 9, 2025 چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کو بھی عہدے سے ہٹائے جانے اور ان کی جگہ جنید اکبر کو چیئرمین…
غزہ جنگ بندی معاہدے کے بعد ٹی ایل پی کو تکلیف ہورہی ہے ، طلال چوہدری October 9, 2025 ٹی ایل پی غزہ میں امن ہونے پر فساد کرنا چاہتی ہے، وزیرمملکت کی میڈیا سے گفتگو
پی ٹی آئی اراکین کو پنجاب اسمبلی کی اسٹینڈنگ کمیٹیوں سے مستعفی ہونے کی ہدایت October 9, 2025 اپوزیشن اراکین نہ صرف کمیٹیوں سے استعفے جمع کرائیں ، گاڑیاں بھی واپس کر دیں گے ، معین ریاض قریشی
بغیر ڈرائیونگ لائسنس فوری مقدمہ درج اور گاڑی ضبط نہیں ہوگی، اسلام آباد ہائیکورٹ October 9, 2025 لائسنس نہ دکھانے پر پہلے جرمانہ کیا جائے، دوسری مرتبہ خلاف ورزی پر سخت کارروائی ممکن ہے ، چیف جسٹس…
صحافی طفیل رند کے قتل کا مقدمہ درج ، 2 نامعلوم اور 8 افراد نامزد October 9, 2025 صحافی کے قتل کے الزام میں زیرِ حراست 2 افراد سے تفتیش جاری
جنوری 2023بریک ڈاؤن؛نیپرا نے کے الیکٹرک کو ڈھائی کروڑ روپے جرمانہ کردیا October 9, 2025 کے الیکٹرک کی وضاحتیں بریک ڈاؤن کا جواز فراہم نہیں کرتیں ،نیپرا
نصیرآباد میں پٹ فیڈر کینال کے مقام پر ریلوے ٹریک پر دھماکہ October 9, 2025 دھماکے سےریلوےکاایک ملازم جاں بحق ہوا.ایس ایس پی غلام سرور
ججز نے نہ چاہتے ہوئے بھی 26ویں آئینی ترمیم کو تسلیم کرلیاہے، جسٹس جمال مندوخیل October 9, 2025 سپریم کورٹ نے 26ویں آئینی ترمیم کیس کی سماعت پیر 13 اکتوبر تک ملتوی کردی۔
اسلام آباد میں ریڈ زون مکمل سیل کرنے کا فیصلہ October 9, 2025 صرف مجاز افراد کو مارگلہ روڈ سے گزرنے کی اجازت ہوگی