ملزمان سے 8 کلو چرس اور 160 گرام ویڈ برآمد کی گئی ہے۔گرفتار ملزمان نے طلباء کو منشیات فروخت کرنے کا اعتراف کیا ہے۔
Read More »5 نومبر 2024
ملزمان سے 8 کلو چرس اور 160 گرام ویڈ برآمد کی گئی ہے۔گرفتار ملزمان نے طلباء کو منشیات فروخت کرنے کا اعتراف کیا ہے۔
Read More »جاں بحق ہونے والوں میں سی ٹی ڈی پولیس اہلکار اور 2 سویلین شامل ہیں، لاشیں پوسٹ مارٹم کے لیے وانا اسپتال منتقل کر دی گئیں۔
Read More »خط میں کہا گیا ہےکہ 26 ویں ترمیم کے خلاف کیس 4 نومبر کو فل کورٹ سنے گی، اسی ہفتے 26 ویں ترمیم کے خلاف درخواستیں فل کورٹ کے سامنے لگائی جائیں
Read More »5 نومبر 2024
سیکریٹری داخلہ پنجاب نے دفعہ 144 کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا جس کے تحت ضلع اٹک میں بغیر اجازت کان کنی پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔
Read More »آئندہ 24 گھنٹوں میں بھارتی ہواؤں کا رخ پاکستان کی طرف ہوگا، جس کے باعث شہر کا ایئر کوالٹی انڈیکس ایک بار پھر شدید متاثر ہوگا۔
Read More »5 نومبر 2024
جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں سپریم کورٹ کے سینئر ججز جسٹس منصور علی شاہ، جسٹس منیب اختر، جسٹس امین الدین شرکت کریں گے۔
Read More »5 نومبر 2024
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز آج رات والی فلائٹ پرلندن نہیں جا رہی،مریم نواز شریف کا دورہ برطانیہ اور یورپ ری شیڈول کردیاگیا
Read More »قائم مقام صدر سید یوسف رضا گیلانی کے دستخط کے بعد تمام چھ ترمیمی بلز قانون بن گئے ہیں، ان تمام قوانین کو گزٹ نوٹیفکیشن کیلئے بھجوا دیا گیا ہے۔
Read More »وزیر دفاع خواجہ آصف نےبل پیش کیے ،پاکستان آرمی ایکٹ 1952، پاکستان نیول ایکٹ 1961 اور پاکستان ایئر فورس ایکٹ 1953 میں ترمیم کے بل بھی منظور کرلیے گئے۔
Read More »شادی بیاہ و نکاح کے معاملات میں سپریم کورٹ کے فیصلے قرآن و سنت کے خلاف ہیں،پریس کانفرنس
Read More »