ایس ایس جی سی کو 300 ایم ایم سی ایف ڈی سے زائد کمی کا سامنا
Read More »ایس ایس جی سی کو 300 ایم ایم سی ایف ڈی سے زائد کمی کا سامنا
Read More »مفت آٹے کے حصول کیلئے آئے شہریوں پر اسسٹنٹ کمشنر کا تشدد،غریب شہریون پر مکوں اور تھپڑوں کی بارش کردی
Read More »منظوری کی صورت میں اضافی وصولیاں اپریل سے جون 2023 کے دوران کی جائیں گی
Read More »عدلیہ سمیت تمام ادارے پارلیمنٹ کی مرہون منت ہیں، قانون سازی میں پارلیمنٹ پر کوئی قدغن نہیں لگائی جاسکتی۔
Read More »مقننّہ، عدلیہ اور انتظامیہ اپنی حدود میں کام کرنے کے پابند ہیں۔ دستور انتخابات سے متعلق 90 روز سے ایک دن آگے جانے کی اجازت نہیں دیتا۔
Read More »29 مارچ 2023
چمن اور گردونواح میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش جاری ہے، نشیبی علاقے زیرِ آب آگئے اور برساتی نالوں میں طغیانی ہے۔
Read More »29 مارچ 2023
یہ واقعہ جہلم کے علاقہ کلا دیو میں پیش آیا ہے۔ جس میںچھوٹے بھائی نے خنجر کے وار سے بڑے بھائی کو قتل کردیا گیاہے۔
Read More »29 مارچ 2023
یہ حادثہ لسبیلہ کےقریب حب ندی میں ڈوبنے سے پیش آیا۔ ڈوبنے والے افراد کا تعلق کراچی کے علاقے اتحاد ٹاؤن سے ہے۔
Read More »اس دوران چند مقامات پر ژالہ باری بھی متوقع ہے۔ 24 گھنٹے کے دوران لاہور کا درجہ حرارت 26 سے 28 سینٹی گریڈ کے درمیان رہنے کا امکان ہے۔
Read More »انسان نے چاند پر قدم رکھا، ہماری حکومت لوگوں کو قطار میں کھڑا کرنے کی تربیت نہیں دے سکی، آٹا اور موت دونوں ساتھ ساتھ چل رہے ہیں
Read More »