کراچی: سپرہائی وے پر 6 گاڑیاں ٹکرا گئیں، ایک شخص جاں بحق January 4, 2025 24 سے زائد افراد زخمی ہوگئے،تمام زخمیوں کوسول ہسپتال ٹراما سینٹر منتقل کر دیا گیا ہے
کرم متاثرین کیلئے 17 ٹرک امدادی سامان انتظامیہ کے حوالے January 4, 2025 متاثرین کے امدادی سامان میں 5 سو طبی حفاظتی کٹس، 5 سو تکیے اور 50 سولر لیمپس بھی شامل ہیں۔
ملکی تاریخ میں پہلی بار انڈر پاس 42 روز میں مکمل ہوا ہے: محسن نقوی January 4, 2025 دونوں منصوبوں پر 3 شفٹوں میں کام جاری رکھا جائے، نائٹ شفٹ میں تعمیراتی کام کی رفتار تیز کی جائے۔
بیرسٹر سیف کرم کے سرحدی علاقے چھپری روانہ January 4, 2025 قافلے میں 22 وہیلر، 10 وہیلر اور 6 وہیلر ٹرکس شامل ہیں، گاڑیوں میں ادویات، گیس سلنڈر اور دیگر سامان…
ٹل سے 80 گاڑیوں کا قافلہ آج پارا چنار جائے گا January 4, 2025 امن کمیٹیاں کسی کو قافلے یا معاہدے کو نقصان پہنچانے کی اجازت نہیں دیں گی۔
مولانا فضل الرحمٰن کا نواز شریف سے ٹیلی فونک رابطہ January 3, 2025 مولانا فضل الرحمٰن نے نواز شریف کو فون پر ان کے پوتے کی شادی پر بارک باد دی۔
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے اقدام سے مایوسی ہوئی، علامہ راجہ ناصر عباس January 3, 2025 افواج اور عدلیہ سمیت تمام اداروں کی گول میزکانفرنس بلائی جائے۔محمود خان اچکزئی
6 جنوری کو عمران خان کو سزا ہوئی تو بھی مذاکرات جاری رہیں گے، پی ٹی آئی January 3, 2025 سول نافرمانی کی تحریک ملک نہیں بوگس حکومت اور نااہل وزیر اعظم کے خلاف ہے، شیخ وقاص اکرم
اسلام آباد کے تھانہ آئی نائن پر راکٹ حملہ January 3, 2025 بم ڈسپوزل ٹیم نے موقع سے شواہد جمع کر لیے،گزشتہ رات تقریبا ساڑھے گیارہ بجے پیش آیا،ذرائع
سجاول میں غیر ملکی سیاح جوڑے سے لوٹ مار کرنے والے ملزمان گرفتار January 3, 2025 ایک ملزم ابھی تک مفرور ہے، جس کی گرفتاری کے لیے پولیس چھاپے مار رہی ہے۔ایس ایس پی