یہ جو بابا رحمتے تمہیں روز مشورے دیتا ہے اس کے باوجود تم پکڑےجاؤگے۔ ن لیگ الیکشن کیلے تیار ہے، الیکشن لڑ کر جیتیں گے۔
Read More »یہ جو بابا رحمتے تمہیں روز مشورے دیتا ہے اس کے باوجود تم پکڑےجاؤگے۔ ن لیگ الیکشن کیلے تیار ہے، الیکشن لڑ کر جیتیں گے۔
Read More »10 مارچ 2023
نیپرا نے کراچی کیلئے بجلی ایک روپیہ 71 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی ،کراچی والوں سے اضافی وصولی مارچ کے بلوں میں کی جائے گی
Read More »میں عینی شاہد نہیں ہوں، وزیراعلیٰ، آئی جی اور ڈی آئی جی کو ملوث نہیں کرنا چاہتا ہوں۔جب تفتیش کیلئے بلائیں گے جاؤں گا۔
Read More »مقامی رہایشیوں کے تمام مطالبات تسلیم کیے جائیں، اگر ایک ہفتے ڈیمانڈز پوری نہ ہوئیں تو جماعت اسلامی اپنا لائن آف ایکشن دینے میں آزاد ہو گی
Read More »دوران آپریشنز دہشت گردوںاور سکیورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کا شدید تبادلہ ہوا، آپریشنز میں 5 دہشت گرد ہلاک ہو گئے
Read More »10 مارچ 2023
پک اپ ڈرائیور جاوید سکنہ تھانہ اور موٹر کار ڈرائیور فضل باچہ سکنہ شاہ گرام سمیت دو مسافرحامد ،رحمان علی اور حبیب النبی ساکنان تندوڈاگ زخمی ہوگئے
Read More »سیکرٹری خیبر پختونخوا برائے لائیوسٹاک،فشریز اینڈ کواپریٹو مختیاراحمد خان نے فیتہ کاٹ کر یونیورسٹی کا باقاعدہ افتتاح کیا
Read More »۔ ملاقات میں Behavioral Interventions کے ذریعے ٹیکس کی تعمیل اور ٹیکس دہندگان کو سہولیات کی فراہمی کی بہتری پر تبادلہ خیال کیا۔
Read More »10 مارچ 2023
انتخابات کیلیے 36 ڈی آراوز اور297 آراوز تعینات کردیے گئے ہیں، آر اوز اور ڈی آر اوز بیورو کریسی سے لیے گئے ہیں۔
Read More »10 مارچ 2023
جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں دو رکنی بینچ 15 مارچ کو سماعت کرے گا۔
Read More »