کوئٹہ: پسند کی شادی پر جوڑے کو قتل کرنے والے مرکزی ملزم سمیت 20 افراد گرفتار July 21, 2025 آج خاتون اور مرد کی قبروں کشائی کیلئے ٹیم ڈیگاری روانہ ہوگی۔
پنجاب میں مسلم لیگ ن کے امیدوار حافظ عبدالکریم سینیٹر منتخب July 21, 2025 حکومتی امیدوار حافظ عبدالکریم نے 243 ووٹ لیے ،اپوزیشن کے امیدوار مہر عبدالستار 99 ووٹ لے سکے۔
علی امین گنڈاپور کے ایک بار پھر وارنٹ جاری، گرفتاری کا حکم July 21, 2025 عدالت نے کیس کی مزید سماعت 22 جولائی تک ملتوی کر دی۔
پانچویں جماعت کی طالبہ سے شادی کرنیوالا ضمانت منسوخ ہونے پر عدالت سے فرار July 21, 2025 لڑکی کو شیلٹر ہوم بھیج دیا گیا، ملزم کیخلاف تھانہ مومن آباد میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔
عدالت کا عافیہ صدیقی کیس ، وزیر اعظم اور وفاقی کابینہ کو توہینِ عدالت کا نوٹس جاری July 21, 2025 جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس میں رپورٹ پیش نہ کرنے پر نوٹس جاری کیا۔
پنو عاقل: سرچ آپریشن کے دوران مبینہ مقابلہ، 4 ملزمان ہلاک July 21, 2025 ڈاکوؤں نے گزشتہ رات مزاحمت پر 2 نوجوانوں کو فائرنگ کر کے قتل کیا تھا
ڈیگاری واقعہ:11 ملزم گرفتار،تمام افراد کو کیفر کردار تک پہنچائیں گے:سرفراز بگٹی July 21, 2025 میاں بیوی کو دھوکا دہی سے واپس بلا کر قتل کیا گیا، دونوں نے پسند کی شادی کی تھی۔
ایران کے وزیر داخلہ کا محسن نقوی سے ٹیلی فونک رابطہ July 21, 2025 ایران مشکل کی اس گھڑی میں پاکستانی حکومت اور عوام کے ساتھ کھڑا ہے اور سیلاب متاثرین کی ہر ممکن…
مخصوص نشستوں پر حلف برداری،سپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی کا چیف جسٹس کو خط July 21, 2025 پشاور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کے احکامات غیرقانونی ہیں اور ان کے ذریعے حلف برداری کے عمل میں آئین…
گلگت بلتستان میں وائلڈ پولیو وائرس کی تصدیق July 21, 2025 دیامر سے حاصل کردہ سیوریج نمونے میں وائلڈ پولیو وائرس ٹائپ 1 کی موجودگی کی تصدیق ہوئی ہے۔