ملک بھر میں مسلم لیگ (ن) کے زیر اہتمام سالگرہ تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا اور کیک کاٹے جائیں گے۔
Read More »28 اکتوبر 2025
ملک بھر میں مسلم لیگ (ن) کے زیر اہتمام سالگرہ تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا اور کیک کاٹے جائیں گے۔
Read More »28 اکتوبر 2025
آئندہ سماعت پر عمران خان کو عدالت میں یا ویڈیو لنک کے ذریعے پیش کیا جائے۔ کیس کی سماعت 25 نومبر تک ملتوی کر دی گئی۔
Read More »28 اکتوبر 2025
تقریباً 10 لاکھ ٹیکس دہندگان نے گزشتہ سال کے مقابلے میں کم آمدن ظاہر کی ہے، جس کے باعث ادارے میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے
Read More »28 اکتوبر 2025
پیپلز پارٹی کے ووٹوں کی تعداد 26 تک پہنچ جائے گی۔ تحریک انصاف کے پاس 4، مسلم کانفرنس اور جموں و کشمیر پیپلز پارٹی کے پاس ایک ایک نشست ہے
Read More »28 اکتوبر 2025
سات بچوں کو معمولی چوٹیں آئیں جنہیں موقع پر ہی طبی امداد فراہم کر دی گئی، جبکہ 15 زخمی بچوں کو تشویشناک حالت میں قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا
Read More »28 اکتوبر 2025
اسلام آباد اور گردونواح میں موسم خشک رہے گا، جبکہ مری، گلیات اور اطراف کے علاقوں میں موسم سرد رہے گا۔
Read More »پولیس حکام نے متاثرہ شخص کی مدعیت میں مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔
Read More »دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات میں پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعلیٰ سطح رابطے جاری رکھنے پر اتفاق کیا گیا۔
Read More »27 اکتوبر 2025
ملاقات میں صوبے میں امن وامان کی مجموعی صورتحال پر بات چیت کی گئی او صوبے میں دہشتگردی سے نمٹنے کے حوالے سے اقدامات بھی زیر غور آئے۔
Read More »27 اکتوبر 2025
ظفر سعید ستی کو دو گولیاں لگیں، ابتدائی کارروائی کے بعدلاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال مری منتقل
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos