ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم رہنے کا امکان August 14, 2025 شمال مشرقی پنجاب، اسلام آباد، خطہ پوٹھوہار، بالائی خیبر پختونخوا میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کی…
وزیر اعلیٰ سندھ کی مزارِ قائد پر حاضری، قومی پرچم لہرایا August 14, 2025 سندھ کابینہ کے ارکان، چیف سیکریٹری اور آئی جی سندھ نے وزیر اعلیٰ کا استقبال کیا۔
آج کا دن اہمیت کا حامل ہے، ہمارے بزرگوں نے آزادی کیلئے قربانیاں دیں August 14, 2025 بلوچستان کے لوگوں نے جشن آزادی منایا ہے، بہت مٹھی بھر لوگ ہیں جو ملک کو توڑنے کی بات کرتے…
ملک بھر میں آج 78 واں جشن آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ August 14, 2025 دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی دی گئی۔ نماز فجر میں ملکی ترقی، یکجہتی، امن اور خوشحالی کے لیے…
یوم آزادی، معرکہ حق کی تقریب: ترکیہ، آذربائیجان کے فوجی دستوں کا مارچ پاسٹ August 14, 2025 جب یہ دستے سلامی کے چبوترے کے سامنے سے گزرے تو عوام نے پرجوش نعروں اور تالیوں سے ان کا…
وزیر اعظم کا یوم آزادی پر آرمی راکٹ فورس کمانڈ کی تشکیل کا اعلان August 14, 2025 پاکستان میں سب کو سیاست کا حق ہے بغاوت کا نہیں ، تنقید کا حق ہے، توہین کا نہیں ،تقریب…
کراچی: ذہنی طور پر پسماندہ لڑکی سے زیادتی،سوتیلی ماں اور ملزم گرفتار August 13, 2025 لیڈی ڈاکٹر نے تصدیق کی متاثرہ 16 سالہ لڑکی کے ساتھ زیادتی کی گئی ہے، ملزمان کے خلاف مقدمہ درج
سی پی این ای بلوچستان کمیٹی کا اجلاس،بلوچستان کی اخباری صنعت کے مسائل پر بحث August 13, 2025 بلوچستان کی واحد اخباری صنعت آج جن نامساعد حالات میں آزادی صحافت کیلئے جدوجہد کررہی ہے ،ماضی میں اسے ایسے…
اسلام آباد میں معرکہ حق اور جشن آزادی کی تقریب ، سول و عسکری قیادت شریک August 13, 2025 تقریب میں صدر مملکت آصف علی زرداری، وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر بطور مہمان خصوصی شریک…
حج درخواستیں جمع کرنے کیلیے مجاز بینک ہفتے کو کھلے رہیں گے، اسٹیٹ بینک August 13, 2025 مجاز بینکوں کی برانچیں صبح 9 بجے سے لے کر دوپہر ڈھائی بجے تک کھلی رہیں گی۔