پی ٹی آئی احتجاج کا نتیجہ، ایک اہلکار شہید، 70 زخمی ہوئے، عظمیٰ بخاری November 25, 2024 مظاہرین کے پاس شارٹ مشین گن، آنسو گیس، چاقو اور ماسک وغیرہ بھی دیکھے گئے۔وزیر اعلیٰ پنجاب
کرم میں دہشت گردی کے پیچھے امریکا کا ہاتھ ہے ، میاں افتخار حسین November 25, 2024 آج اے این پی پورے صوبے میں یوم سیاہ منا رہی ہے ۔ مظاہرے کے شرکا سے خطاب
پنجاب حکومت نے موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا November 25, 2024 تعلیمی اداروں میں طلبہ کو 20 روزکی چھٹیاں ہوں گی،اعلامیہ
ای سی ایل میں شامل نام 180 دن بعد خودبخود ختم ہو جاتا ہے، ایڈیشنل اٹارنی جنرل November 25, 2024 ای سی ایل کے لیے رولز بنانا فیڈریشن کا استحقاق ہے۔
سکھر, ڈاکوؤں کا حملہ، پولیس اہلکار شہید، ایک زخمی November 25, 2024 ڈاکوؤں کے خلاف جاری آپریشن کو مزید ٹھوس اور مؤثر بنایا جائے،وزیر داخلہ سندھ
جب تک خان نہیں آئے گا،مارچ ختم نہیں ہو گا، بشریٰ بی بی کا اعلان November 25, 2024 آپ لوگ میرا ساتھ نہیں دیں گے تب بھی میں کھڑی رہوں گی،کارکنوں سے خطاب
پی ٹی آئی قافلہ اسلام آباد کی حدود میں داخل، مظاہرین سے جھڑپیں، ایک اہلکار جاں بحق ،درجنوں زخمی November 25, 2024 بشریٰ بی بی نے برہان انٹرچینج کے مقام پر ورکرز کو اسلام آباد کی طرف پیش قدمی کی ہدایت دی۔
شیخوپورہ، دیرینہ دشمنی پر فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق November 25, 2024 گولی لگنے سے ایک شخص زخمی،جاں بحق افراد کی عمریں 28سے 60سال کے درمیان ہیں۔
ن لیگ کے رکن قومی اسمبلی جمال شاہ کاکڑکی جیت برقرار November 25, 2024 لیکشن ٹریبونل نے این اے 263 پرانتخابی عذرداری کا فیصلہ سنا دیا۔
احتجاج کی کال فائنل ہے،بیرسٹر گوہر November 25, 2024 عمران خان سے چیئرمین بیرسٹر گوہر کی ملاقات ڈیڑھ گھنٹہ جاری رہی ۔