سلسلۂ عظیمیہ کے مرشد خواجہ شمس الدین عظیمی انتقال کر گئے February 21, 2025 خواجہ شمس الدین عظیمی فالج اور ہارٹ اٹیک کے باعث 10 روز زیرِ علاج رہے۔
9 مئی کے ملزمان کی ضمانت منسوخی کیلیے دائر اپیلیں سماعت کیلیے مقرر February 21, 2025 چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بنچ 27 فروری کو سماعت کرے گا۔
ضلع کرک میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 خوارج ہلاک February 21, 2025 آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز نے خوارج کے ٹھکانے کو مؤثرطریقے سے نشانہ بنایا،آئی ایس پی آر
حادثات میں اموات دہشتگردی یا بیماری سے مرنے والوں سے زیادہ ہیں، سپریم کورٹ February 21, 2025 سارا مسئلہ ہی قانون پر عملدرآمد کا ہے۔ جسٹس امین الدین خان نے کہا اس کیس پر ہم تفصیلی حکم…
لانڈھی ڈسٹرکٹ جیل سے 22 بھارتی ماہی گیررہا February 21, 2025 بھارتی ماہی گیروں کو لاہور میں واہگہ بارڈر پر بھارتی حکام کے حوالے کیا جائے گا۔
چیئرمین سینیٹ کی مسلسل غیرحاضر، اپوزیشن کا بائیکاٹ February 21, 2025 ہم سب مل کر سید یوسف رضا گیلانی کو منائیں گے۔سینیٹر عرفان صدیقی
ڈمپرجلانے کا مقدمہ؛ آفاق احمد ضمانت منظور ہونے کے بعد دوبارہ گرفتار February 21, 2025 آفاق احمد کو سرجانی ٹاؤن تھانے کے مقدمے میں گرفتارکیا گیا۔وکیل جاوید چھتاری
وفاق المدارس عربیہ میں بغیر داڑھی امتحان کی اجازت نہ ملنے کے خلاف فیصلہ محفوظ February 21, 2025 عدالت نے وفاق المدارس کی قانونی حیثیت پر سوالات اٹھا دیے۔
آرمی چیف کا برطانیہ میں وارمنسٹر اور لارک ہل گیریژن کا دورہ February 21, 2025 انہیں برطانوی فوج اور ڈیپ ریک اسٹرائیک بریگیڈ کے پروجیکٹس کے حوالے سے بریفنگ دی گئی۔آئی ایس پی آر
عافیہ صدیقی کی رہائی کے بدلے شکیل آفریدی حوالگی قابل عمل نہیں، حکومت February 21, 2025 عافیہ صدیقی کی امریکی عدالت میں دائر پٹیشن کے ڈرافٹ میں شامل کچھ باتوں پر تحفظات ہیں،ایڈیشنل اٹارنی جنرل